geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ ہو گئی، 2 ارب 60 کروڑ افراد قرنطینہ میں!

March 25, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے دنیا بھر میں جاری کرونا وباء سے ہونے والے جانی نقصانات کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں۔ ان تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں اب تک چار لاکھ افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ دو ارب 60 کروڑ افراد کروناکی وجہ سے شخصی تنہائی (قرنطینہ) میں ہیں۔

‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق منگل 24 مارچ تک دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 1285 ہوگئی ہے۔ اس مہلک بیماری سے اب تک 18 ہزار 40 افراد موت سے ہم کنار ہوچکے ہیں۔ چین میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 3277 اور متاثرین کی 81 ہزار 171 ہے۔ اٹلی میں 6820 افراد ہلاک اور 69 ہزار 176 متاثر ہوئے ہیں۔

رپورٹ مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھارت نے پورے ملک میں لاک ڈائون کا نفاذ کردیا تھا جس کے بعد گھروں میں بند ہونے والے لوگوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے۔ تقریبا دو ارب 60 کروڑ لوگ ایک دوسرے سے الگ تھلگ ہوگئے ہیں۔

کرونا وائرس کی وجہ سے کئی ممالک نے آبادی کے لیے لازمی تنہائی کا اعلان کیا ہے۔ بھارت ہندوستان ، برطانیہ ، فرانس ، اٹلی اور کولمبیا دوسرے ممالک نے کرفیو نافذ کیا یا سخت ترین اقدامات کیے ہیں۔

اس کے علاوہ یورپ میں کرونا وائرس کے دو لاکھ ہزار سے زیادہ کیسز کی تشخیص کی گئی ہے۔ ان میں سے نصف سے زیادہ اٹلی ہوئیں جہاں متاثرین کی تعداد 69 ہزار 927 ہوگئی ہے۔ اس کے بعد اسپین میں 39 ہزار927 افراد بیمار ہوچکے ہیں۔

یورپی ممال میں اب تک کرونا کے دو لاکھ 9 کیسز رجسٹرڈ کیے گئے ہیں جبکہ یورپ میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 732 ہوگئی ہے۔ ایشیا میں 98 ہزار 748 متاثرین اور اموات 3570 ریکارڈ کی گئی ہیں۔

Share this:
Corona Patients
Previous Post یورپی ممالک میں کرونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی
Next Post کورونا وائرس اور بھارتی عوام کی چالاکیاں، حکومت پریشان
Indian People

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.