geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا وائرس: روس میں مسلسل چھٹے روز 10 ہزار نئے کیس، جرمنی میں اموات میں اضافہ

May 9, 2020 0 1 min read
Coronavirus - Russia
Share this:

Coronavirus - Russia

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے والے انتظامی مرکز نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والے 10699 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح ملک میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 187859 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ مسلسل چھٹا روز ہے جب روس میں ایک دن کے اندر 10 ہزار سے زیادہ افراد کرونا سے متاثرہ ہوئے۔ روس میں ایک دن کے اندر سب سے زیادہ 11231 کیسوں کا اندراج جمعرات کے روز ہوا۔

ترکی

علاوہ ازیں روس میں کوویڈ-19 کے سبب مزید 8 افراد فوت ہو گئے۔ اس طرح ملک میں کرونا کے سبب مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1723 ہو چکی ہے۔

دوسری جانب جرمنی میں روبرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ نے جمعے کے روز جاری اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ ملک میں کرونا کے 1209 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح جرمنی میں کرونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 167300 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں مزید 147 افراد موت کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد جرمنی میں کرونا سے مرنے والوں کی کُل تعداد 7266 ہو گئی ہے۔

روس

کرونا وائرس پہلی مرتبہ دسمبر 2019 میں چین میں ظاہر ہواتھا۔ اس کے بعد سے لے کر گذشتہ روز جمعرات کی شام تک اس وبائی مرض میں مبتلا ہو کر دنیا بھر میں 263792 افراد موت کی نیند سو چکے ہیں۔

دنیا کے 195 ممالک اور علاقوں میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3766180 ہے۔ یہ تعداد متاثرین کی اصل تعداد کا محض ایک حصہ ہے کیوں کہ نامساعد حالات میں گھرے متعدد ممالک ایسے ہیں جہاں متاثرین کا پتہ چلانے کے لیے کرونا کا ٹیسٹ ہونا باقی ہے۔ دنیا بھر میں اب تک کرونا کے کم از کم 1179700 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Share this:
Bashar al-Assad
Previous Post اسد رجیم اور روس میں در پردہ کشیدگی میں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گرما گرمی
Next Post امریکا نے’ڈبلیو ایچ او’ کی فنڈنگ کے لیے جرمنی کی اپیل مسترد کر دی
Mike Pompeo

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.