geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا نے’ڈبلیو ایچ او’ کی فنڈنگ کے لیے جرمنی کی اپیل مسترد کر دی

May 9, 2020 2 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے میں ناکام رہنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق جرمنی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کرونا کی وبا روکنے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔

جمعرات کے روز جرمنی کے روزنامہ “سیوڈیوچے زیتونگ” نے خبر دی ہے کہ پومپیو نے اپنے جرمن ہم منصب ہیکو ماس کے اس خط کا جواب دیا جس میں انہوں نے امریکا پر زور دیا تھا کہ وہ فنڈز منجمد ہونے کے باوجود کرونا کا مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی مدد کرے۔

پومپیو نے کہا کہ جنیوا میں مقیم ایجنسی کی طویل عرصے سے غلطیاں کرنے کے باوجود امریکا نے اس کی مدد کی۔ گذشتہ برسوں میں امریکا ڈبلیو ایچ او کو سب سے زیادہ فنڈز فراہم کرتا رہا ہےرہا ہے۔ اس ادارے نے چین کے کمیونسٹ نظام کے ساتھ ساز باز کیا جس کے نتیجے میں کرونا وبا پوری دنیا میں پھیل گئی۔

پومپیو نے مزید کہا کہ امریکا “ڈبلیو ایچ او” کی کارکردگی ، شفافیت اور احتساب میں خصوصی دلچسپی ظاہر کررہا ہے۔ ہمیں ایک طاقتور بیوروکریٹک تنظیم کی نہیں بلکہ موثر اور قابل اعتماد عالمی اداروں کی ضرورت ہے۔

جرمن وزارت خارجہ نے ماس اور پومپیو کے مابین خطوط کے تبادلے کی تصدیق کی ہے، لیکن اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ برلن میں امریکی سفارتخانے نے بھی سفارتی خط و کتابت پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

Share this:
Coronavirus - Russia
Previous Post کرونا وائرس: روس میں مسلسل چھٹے روز 10 ہزار نئے کیس، جرمنی میں اموات میں اضافہ
Next Post شاہ سلمان اور امریکی صدر کا دفاعی شراکت داری جاری رکھنے کا اعلان
King Salman bin Abdulaziz Al Saud

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.