geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہندوستان کی، اقلیتوں کے خلاف جارحانہ پالیسی

May 17, 2020 1 1 min read
India Minorities
Share this:

India Minorities

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

ہندوستان کا مصنوی چہرہ ساری دنیا دیکھ چکی ہے۔جو کچھ وہاں اقلیتوں اور خاص طور پر مسلمان اقلیت کے ساتھ ہو رہا ہے اس پر ہندوستان کی سول سوسائٹی کو تو چھوڑیئے۔سارے مغرب اور اس کی انسانی حقوق کی مصنوعی تنظیموں کو بھی جیسے سانپ سونگھ گیا ہے۔دوسری جانب اس کی روزنہ کی بنیاد پر پاکستان کی سرحدکی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں اور ہمارے نڈر جوانوں کی جوابی کاروائیاں ہندوستان کی بندقوں کے منہ بند تو کر دیتی ہیں۔ مگراس کے ظالمانہ کھیل کی مذمت کرنے اور ہمارا ساتھ دینے کو دنیا میں کوئی بھی تیار دکھائی نہیںدیتا ہے جو ہماری خارجہ پالیسی کی مکمل ناکامی کا بھی ثبوت ہے۔دوسری جانب ایران اور افغانستان سے مل کر ہندوستان ،پاکستان کے صوبہ بلوچستان میںمسلسل دہشت گردی کی کارو ائیوں اور جارحیت کا مرتکب ہو رہا ہے۔ پاکستان کی درگذر کی پالیسیوں کو ہندوستان ہماری کمزوری سمجھ بیٹھا ہے۔حالانکہ یہ بازو اُس کے بھی آزمائے ہوئے ہیں!

ہندوستان کی جارحیت کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کے تحقیق کرنے والے ارکان نے ایک پالیسی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان نے حالیہ مہینوں کے دوران اور خاص طور پر جس وقت سے مودی حکومت کا دوسرا دورِ حکومت ہندوستان میں شروع ہوا ہے۔اس وقت سے ملک میں اقلیتوں کے خلاف خطر ناک صورتِ حال پیدا کی ہوئی ہے۔جس سے ہندو قوم پرستی کا معاملہ اپنے عروج کو چھو رہا ہے۔ ہندو قوم پرستی سے ریاستی دہشت گردی کا معاملہ ہندوستان کی پالیسیوں کا حصہ بن چکا ہے۔اس رپورٹ میںکہاس گیا ہے کہ گذشتہ سال اگست میںہندوستا نے جموں و کشمیر کی حیثیت کا خاتمہ کر کے (کشمیر یوںکی بندش کے بعد)فوجی قوت بڑھاکر ہزاروں رہنماﺅں اور ورکرز کو پابندِ سلاسل کر دیا ہے۔ان سے ہر قسم کی سیاسی و سماجی سہولتیں چھین لی گئی ہیں۔نئے قوانین کے ذریعے جموں و کشمیر کی اصل حیثیت کا خاتمہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

مذکورہ رپورٹ میں یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ سالِ گذشتہ میں ہندوستان کے جمو و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کر دینے کے بعد مودی حکومت نے ایک متنازعہ شہریت کا قانون پاس کر کے ہندوستانی معاشرے کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔جس سے پورے ہندوستان میں احتجاجوں میں شدت آگئی ہے اور خاص طور مذہبی شدت پسندی پر شہریت دینے کے اس قانون نے ہندوستان کا سیکولر چہر ہ مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔جس کی وجہ سے ہندستان کے مسلمانوں میں خاص طور پرخوف و حراس کا احساس شدت اختیارکر چکا ہے۔اس سال صرف دہلی میں 53، مسلمان بے گناہ شہید کردئے گئے ہیںاور ہندوستان کے دور دراز علاقوں میں کی جانیوالی دہشت گردی کی کاروائیاں ہزاروں میں ہیں۔

سوشل میڈیا پر روزانہ کئی کئی ویڈیو وائرل ہوتی ہیں جن میں ہندو غنڈوں کے گروہ اکیلے مسلمان نو جونوں پر کس طرح کا تشدد کر رہے ہوتے ہیں اور پولیس تماشائی بنی دیکھتی رہتی ہے۔ اسی طرح ہندو پولیس عوام کے ساتھ اور خاص طورپر خواتین اور بچوں کے ساتھ بہیمانہ تشدد کر رہی ہوتی ہے۔مگر مجال ہے کہ ہندو سول سوسائٹی میدان میں آتی ہو! ہنودستان میں مسلمان اپنے مذہبی فرائض کی انجام دہی بھی نہیں کر سکتے ہیں۔قربانی اہلِ ایمان کا فریضہ ہے۔جس کو ہندو اہلِ ایمان کو انجام دینے سے طاقت کے بل پر روکے ہوئے ہیں۔یہ ظالم ایک جانور کے ذبحہ کرنے پر مسلمانوں کی بستیاں کی بستیاں اُجاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور انسانیکون مسلسل بہاتے دیکھے جاتے رہے ہیں۔جہاں مسلمانوں کی قوت ایمانی کا بھی امتحان ہے۔

ہم کہتے ہیں نہ سمجھو گے تو مٹ جاﺅگے (ہندوستان کے مسلمانو!) تمہاری داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں اب بھی وقت ہے اپنے آپ کو اپنے ایمان کو سنبھالو!اور آستینیں چڑھا کر بت شکن بن جاﺅ ۔ورنہ تمہارادین، تمہارا ایمان اورتمہاری مساجد یوں ہی ہندو توا کا شکار ہوتی رہیں گی اور تم بزدلی کے ہاتھوں بے نام نشاں کر دیئے جاﺅ گے۔تم اب تک پاکستان دشمنی میں اپنا سب کچھ گنواں دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ ہی دکھائی دیتے ہو۔

ہندوستان کے ان مظلوم مسلمانوں کو ایک کام کرنا چاہئے،جیسے بھی ہو سکے اپنی آبادیوں کو وسعت دے کر اپنے علاقوں کے جتھوں کو مضبوط کر یں اور ہندو علاقوں سے منتقل ہو کر مسلمان اکثریت کے علاقے بنائیں ۔تاکہ مسلمانوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہو اور دہشت گرد ہندوﺅں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جائیں۔اپنے علاقوں میں ہندوﺅں کو بسنے نہ دیں تاکہ ہندوستان میں ”ہندو توا“کو دفن کیا جا سکے۔جب مسلمان اپنے علاقوں میں مضبوط ہوجائیں تو متعصب ہندودہشت گردوں کے تشدد اور دہشت گردی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں اور پھر نعرہ لے کر چلیں بن کے رہے گا ”مسلمستان بٹ کے رہے گا ہندوستان“ مسلمستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ ۔۔۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Haji Nasir Waheed
Previous Post اوکاڑہ کی صحافت کا روشن ستارہ (حاجی ناصر وحید مرحوم)
Next Post درپیش چیلنجز کا مقابلہ
Coronavirus - Pakistan

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.