geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمن ریاست “خطرناک علاقوں” کی فہرست شائع کرنے پر مجبور

June 4, 2020 2 1 min read
German Police
Share this:

German Police

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اے ایف ڈی کی درخواست کے بعد جرمنی کی آبادی والی سب سے بڑی ریاست نے 44 نام نہاد ‘خطرے’ والے علاقوں کی فہرست شائع کر دی ہے۔ یہ پارٹی تارکین وطن کے علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار ایسی معلومات کا استعمال کرتی رہی ہے۔

عدالتی حکم کے بعد، جرمنی کی ریاست ، نارتھ رائن ویسٹ فیلیا (این آر ڈبلیو) کی حکومت نے تارکین وطن کی مخالف جماعت (اے ایف ڈی) کی جانب سے دی گئی ایک درخواست قبول کر لی ہے۔ اس میں ان اطراف اور گلیوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی دورخواست کی گئی ہے جنہيں پچھلی دہائی کے دوران پولیس “خطرناک زون” قرار دے چکی ہے۔

اس فہرست میں 44 علاقوں کے نام ہیں، ان میں سے صرف دس ابھی تک حکام کے لیے خصوصی دلچسپی کا حامل رہے ہیں۔ اہم امر یہ ہے کہ اس فہرست ميں شامل تقریبا تمام مقامات ميں تارکین وطن کی آبادی زیادہ ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ “خطرناک” کی اصطلاح کا لازمی طور پر یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی شخص کو کسی مخصوص جگہ پر زیادہ خطرہ لاحق ہے تاہم اس کا مطلب یہ ہے کہ پولیس بغیر کسی مخصوص وجہ کے ان علاقوں ميں شناخت چیک کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا، “پولیس کو ‚خطرناک زون‘ کی نشاندہی کی اجازت ہے، بشرطیکہ, حقائق اس قیاس کا جواز پیش کرتے ہیں کہ ان مقامات پر کچھ جرائم پیشہ افراد کی طرف سے منصوبہ بندی کی جاتی ہے یا کوئی مجرم وہاں وقت گزارتا ہے۔

سيباستیان وائرمن ایک فری لانس صحافی ہيں۔ سن 2016 سے یہ جرمنی کی ریاست ، نارتھ رائن ویسٹ فیلیا (این آر ڈبلیو) کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہيں۔ ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا، “اس کا مطلب یہ ہے کہ پولیس فیصلہ کرسکتی ہے اور خود ‘خطرناک زون’ کا تعین کر سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر وہ ایک رات کسی محلے میں منشیات کے کاروبار کا پتا لگا لے تو، وہ وہاں اس اصطلاح کو استعمال کرنا شروع کر سکتی ہے۔

18 ملین باشندوں کے ساتھ، این آر ڈبلیو نہ صرف جرمنی کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے، بلکہ یہاں متعدد بڑے شہر ایسے، جہاں جرائم کی شرح زیادہ ہے۔ جبکہ اس فہرست میں ڈسلڈورف اور آخن جیسے انتہائی کم جرائم والے شہر بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب منظم جرائم کے لئے مشہور دیگر مقامات میں ڈوئس برگ، مارکسلوہ شامل ہيں۔ سيباستیان وائرمن کا مشاہدہ یہ کہتا ہے کہ، کچھ جگہوں پر، جیسے کے “ڈیوس برگ کے کچھ حصے ‘ریاست کے خطرناک زون’ نہیں ہيں اس لیے کے پولیس یہاں اپنے ان اختیارات کا استعمال نہیں کرتی۔

چند مقامی اخباروں نے سڑکوں اور محلوں کو “خطرناک زون” قرار دينے جیسے نظریات اور حقیقت کے مابین تضاد کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی وضاحت کرنے والے اصول پر سوال اٹھایا ہے۔ ايک مقامی اخبار نے لکھا “اس فہرست سے یہ بات واضح ہے کہ خطرناک زون کی پولیس کی تعریف مبہم ہے۔ مثال کے طور پر، مونشن گلاڈباخ میں فٹ بال اسٹیڈیم کے باہر خالی پارکنگ کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے، شاید اس ليے کہ غنڈے کھیل کے بعد وہاں لڑتے جھگڑتے ہیں۔” سيباستیان وائرمن کا کہنا ہے،”اگر آپ کسی سرکاری تصور کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو، آپ کو اس کی واضح تعریف کی ضرورت ہے۔”

Share this:
Donald Trump
Previous Post روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ
Next Post انڈیا ہی بھارت ہے
India

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.