geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سرکاری ہسپتالوں یا غریبوں کا قبرستاں ۔۔؟

June 15, 2020 1 1 min read
Government Hospitals
Share this:

Government Hospitals

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں لاکھ لوگوں کی جانیں لیں وہاں ہزاروں داستانیں کو بھی جنم دیا ۔سوشل میڈیا ، سیاستدانوں سمیت اتائی حکیموں ،ڈاکٹروں اور نام نہاد تجزیئے نگاروں نے جھوٹی شہریت حاصل کرنے کےلئے پوسٹیں شیئر کیں ۔اور سرکاری ہسپتالوں کے عملے کی جانب سے غیر ذمہ داری نے ان فرضی داستانوں کی تصدیق کردی۔ آج سوشل میڈیا سمیت گلی محلوں میں سرکاری ہسپتالوں غریبوں کا قبرستاں کہا جارہاہے لیکن حکومت اور اپوزیشن ان تمام معاملے کو نظر انداز کررہی ہے ۔ اس بات پر کب اور کون نوٹس لے گا۔ تاریخی لفظ کچھ یوں ہے ۔

بقول شاعر ” ساغر“

”میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے۔۔ میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں“
ڈاکٹروں اور نرسوں کا کام سیاست کرنا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے، ڈاکٹروں اور نرسوں کا سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ڈاکٹروں اور نرسوں کا کام دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے اور جن ہسپتالوں میں ڈاکٹر اور نرسیں مسیحائی نہیں بلکہ سیاست کرتے ہیں ان کے خلاف جنگ کریں گے، عوام کو ڈاکٹروں کے احتجاج کی نہیں علاج کی ضرورت ہے۔یہ لفظ ہے قومی اسمبلی کے اپوزیشن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب صدرمسلم لیگ نون میاں شہبازشریف نے لاہور میں کڈنی ہسپتال ملتان کی انتظامی باگ ڈور نجی تنظیم کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب میں اداکیے اور کہا کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کو صوبائی حکومت فروغ دینے کا ارادہ رکھتی ہے، لیکن یہ بد گمانی پھیلانا درست نہیں کہ شہباز شریف نے پرائیوٹائزیشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ عوام ایسی سیاست رد کرتے ہیں جہاں ان کی جانیں اس کی نذر ہو جائیں،لوگ ہسپتال جاتے ہیں لیکن ان کا سامنا ہڑتالوں اور سیاست سے ہوتا ہے،20کروڑ عوام ایسی سیاست کو رد کرتے ہیں جہاں ان کی جانیں اس کی نظر ہو جائیں۔ ہماری اولین ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنا اور ان کے مستقبل کو سنوارنا ہے۔

” میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ۔۔ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں“
چندماہ قبل موجودصوبائی وزیر صحت اور تحریک انصاف کی رہنماءڈاکٹریاسمین راشد نے بھی ایک پیغام شیئر کیا ۔ ڈاکٹری پیغمبرانہ پیشہ ، اگرخلوص نیت ، ثواب اور انسانیت کی خدمت کی غرض سے کیا جائے ، ڈاکٹرکومریضوں کابہترین علاج معالجہ کرکے اپنامسیحائی کا کردار ادا کرنا چاہئے،مریضوں کاخیال رکھناڈاکٹرزکی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے،ڈاکٹرزکی معمولی غفلت کسی مریض کی موت کاباعث بن سکتی ہے۔

”جسے اللہ ہدایت دے دے اسے کوئی گمراہ نہیںکرسکتا، پردے پر وینا ملک نے قران کا پیغام شیئرکیا ، احمقوں کی طرف سے بے جا تنقید جاری“

پاکستان میں ڈاکٹرزکی غفلت کی وجہ سے مریض کی جان خطرے میں آنے کے کئی واقعات سامنے آتے ہیں،مریض کے علاج معالجہ سے پہلے ہسٹری لیناانتہائی اہم عمل ہوتاہے،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرناقابل فخرہے،انسان کیلئے ہرآنے والا نیادن سیکھنے کاموقع دیتاہے وہ اس سلسلے میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ورلڈپیشنٹ سیفٹی ڈے کے حوالہ سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی تھیں۔
”زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے۔۔جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں “

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے دنیا کے 4 ارب سے زیادہ انسان تشویش اور خوف میں مبتلا ہیں۔ سب کچھ اتنی تیزی سے ہوا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ہم ایک دنیا میں سوئے ہوئے تھے پھر اچانک ایک اور دنیا میں آنکھ کھولی ہے۔ ہالی اور بالی وڈ کی رونقیں غائب ہوگئی ہیں۔ دنیا کے حسن پر وائرس نے ایک بڑا حملہ کر دیا ہے اور دیوار چین تک محفوظ سرحد ثابت نہیں ہو رہی۔ پیار و محبت اور میل ملاپ بند ہوگیا ہے۔ انسان کو پیسے اور اپنی طاقت پر جو ناز تھا وہ فی الحال کورونا وائرس اپنے ساتھ بہا کر لے گیا ہے۔ برآمدوں اور ہسپتالوں کے رستوں پر پڑے انسان مہذب معاشرے کا منہ چڑا رہے ہیں۔ ترقی یافتہ ملکوں میں ہسپتال صرف 30 فیصد متاثرین کو علاج کیلئے قبول کر رہے ہیں تاہم لواحقین ان میں سے زیادہ تر کے ساتھ واپس گھر نہیں لوٹتے ہیں۔ یہ کورونا انسانیت اور اسکی آج کی تلخ حقیقت ہے۔ انسان کو زندہ رہنے کا حق ہر مذہب، تہذ یب اور دور میں ملتا رہا ہے۔

انسانی زندگی اور موت وہ مفاد ہیں جو کم ازکم انسانیت کے لئے ایک جیسی حیثیت رکھتے ہیں۔ کورونا وائرس کا سب سے المناک انسانی پہلو اس بنیادی حق کی نفی ہے۔ چار ستون مل کر ایک انسان کے تصور کو مکمل کرتے ہیں جو جسمانی، دماغی، جذباتی اور روحانی شکل میں سمجھے اور پرکھے جاتے ہیں۔ کورونا وائرس ان سب پر بیک وقت حملہ آور ہوا ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان بھر میںحکومت اور اپوزیشن کے ااراکین کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کے حوالے سے خودساختہ تجزیئے اور بیانات اور سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین کے ساتھ ناوراسلوک انسدادکورونا اقدامات کے لئے نیک شگون نہیں ۔ بلکہ میں کئی نئے بحرانوں کو دستک دے رہے ہےں۔ ڈاکٹروں ، نرسوں سمیت پیرامیڈیکل سٹاف اور انسدادکورونا مہم میںشامل تمام اداروں کے افسروں اور ملازمین کے لئے نیک جذبات میں کوئی شک نہیں۔ انسداد کورونا مہم کو متاثر کرنے والے شرپسند عناصر سمیت تمام غیر ذمہ دار افراد کے بیانات پر حکومت پابندی عائد کرے ۔

سرکاری ہسپتالوں کے عملے کے غیر مناسب طریقہ اورکورونا کی آڑ میں شہری کو خوف اور بد امنی کا پیغام دینے والوں کے سخت ترین کاروائی کریں ۔ نجی ہسپتال کے مالکان سرکاری ڈاکٹروں کے خلاف ہیلتھ ایمرجنسی قوانین تحت سخت سے سخت کاروائی کریں ۔ ورنہ وہ وقت دور نہیں جب سرکاری ہسپتال کو غریبوں کا قبرستان کہا جائے گا ۔تاریخ گواہ ہے کہ کھیل تو ہرروزہوتے رہے ہیں ۔ لیکن کپتان اور ٹیم نئی ہوتی ہے ۔
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Muhammad Zahid Khokhar
Previous Post ڈی جی افغان ٹرانزٹ زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کر گئے
Next Post ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 66 اموات، 2215 نئے کیسز رپورٹ
Pakistan Corona Cases

Related Posts

Cannes’ Longest Ovation Masks an Awkward Truth

کان فلم فیسٹیول: 16 منٹ کی تاریخی تالیاں، لیکن کیا یہ پام ڈی اور کی ضمانت ہے؟

May 23, 2026
France Bans Israeli Minister Over Gaza Flotilla Incident

فرانس نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی ملک میں انٹری پر پابندی لگا دی، یورپی پابندیوں کا مطالبہ

May 23, 2026
Actor Momina Iqbal Seeks FIR Against PML-N MPA

اداکارہ مومنہ اقبال کی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسگی کی درخواست، وزیراعلیٰ نے سیاسی دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی

May 23, 2026
Pakistan Busts Ring Selling Officials' Data

چند ہزار روپے میں سرکاری افسران کا ڈیٹا فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، چار ملزمان گرفتار

May 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.