geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان میں کورونا کے 213 نئے کیسز، اسلام آباد میں 2 مریض انتقال کر گئے

June 28, 2020 0 1 min read
Pakistan - Coronavirus Cases
Share this:

Pakistan - Coronavirus Cases

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے مزید 231 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی کل تعداد 2 لاکھ 2 ہزار 995 ہو گئی جب کہ آج مزید 2 افراد کے انتقال کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4118 تک پہنچ گئی۔

گزشتہ روز پنجاب سے 2215 کیسز 44 ہلاکتیں، سندھ سے 1949 کیسز اور 38 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے 437 کیسز 24 اموات، اسلام آباد 225 کیسز ایک ہلاکت، بلوچستان سے 145 کیسز ایک ہلاکت، آزاد کشمیر سے 41 کیسز اور 3 ہلاکتیں جبکہ گلگت بلتستان سے 6 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی ہے۔

آج اب تک وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 189 اور آزاد کشمیر میں 24 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔

اتوار کو اب تک ملک بھر سے کورونا کے مزید213 کیسز اور 2 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں اسلام آباد میں 189 کیسز اور دو ہلاکتیں جب کہ آزاد کشمیر میں 24 کیسز کی تصدیق ہوئی ۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت سے آج کورونا کے مزید 189 کیسز اور دو ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی ہے۔

پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں کیسز کی مجموعی تعداد12395 اور اموات 122 ہو چکی ہیں۔

اسلام آباد میں اب تک کورونا وائرس سے 6532 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر سے آج اتوار کو کورونا کے مزید 24 کیسز سامنے آئے ہیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کی گئی ہے۔

پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 1027 اور اموات کی تعداد 28 ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے متاثرہ 465 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

پنجاب

پنجاب سے گزشتہ روز کورونا کے مزید 2215 کیسز اور 44 ہلاکتیں سامنے آئی جن کی تصدیق پی ڈی ایم اے نے کی۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 74202 اور اموت 1673 تک جا پہنچی ہے۔

پنجاب میں اب تک کورونا سے 25162 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سندھ

سندھ سے ہفتے کو کورونا کے مزید 1949 کیسز اور 38 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ نے کی۔

مراد علی شاہ نے بذریعہ ٹوئٹر بتایا کہ صوبے میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 78267 اور ہلاکتیں 1243 ہوچکی ہیں۔

اس کے علاوہ آج مزید 1452 مزید مریض صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 43444 ہوگئی ہے۔

خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں ہفتے کو کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 914 ہوگئی۔

صوبائی محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 437 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 25380 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک 12149 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

بلوچستان

بلوچستان میں بھی ہفتے کو کورونا کے باعث مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 114 ہوگئی۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 145 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی 10261 ہوگئی۔

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 3810 ہے۔

گلگت بلتستان

ہفتے کو گلگت بلتستان سے کورونا کے 6 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی جس کے بعد وہاں مریضوں کی مجموعی تعداد 1423 ہوگئی ہے۔

گلگت میں کورونا سے اموات کی تعداد 24 ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1062 ہوگئی ہے۔

Share this:
Loadshedding
Previous Post کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری
Next Post کئیر اینڈ کیور ہسپتال کا افتتاح
Hospital

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.