geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گھاٹے کا سودا (منقول)

July 5, 2020 2 1 min read
Loss Deal
Share this:

Loss Deal

تحریر : شاہ بانو میر

میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائر سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا
اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے فون آیا کہ فلاں دن صدر آپ سے ملنا چاہتے ہیں
اس افسر نے فوراً معذرت کر لی
فون کرنے والے نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا
’میں اس دن اپنی پوتی کے ساتھ چڑیا گھر جا رہا ہوں
یہ جواب سن کر فون کرنے والے نے ترش لہجے میں کہا
آپ چڑیا گھر کو صدر پر فوقیت دے رہے ہیں
ریٹائر افسر نے نرمی سے جواب دیا
نہیں میں اپنی پوتی کی خوشی کو صدر پر فوقیت دے رہا ہوں
فون کرنے والے نے وضاحت چاہی تو ریٹائر افسر نے کہا
مجھے یقین ہے میں جوں ہی وہائٹ ہاؤس سے باہر نکلوں گا
تو
صدر میرا نام اور میری شکل تک بھول جائے گا
جبکہ
میری پوتی اس سیر کو پوری زندگی یاد رکھے گی
میں گھاٹے کا سودا کیوں کروں؟
میں یہ وقت اس پوتی کو کیوں نہ دوں
جو اس دن
اس وقت
میری شکل
اور میرے نام کو پوری زندگی یاد رکھے گی
جو مجھ سے محبت کرتی ہے
جو اس دن کیلئے گھڑیاں گن رہی ہے
میں نے جب یہ واقعہ پڑھا تو میں نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائی
اور
آنکھیں بند کرکے دیر تک سوچتا رہا
ہم میں سے 99 فیصد لوگ زندگی بھر گھاٹے کا سودا کرتے ہیں
ہم لوگ ہمیشہ ان لوگوں کو اپنی زندگی کے قیمتی ترین لمحات دے دیتے ہیں
جن کی نظر میں ہماری کوئی اوقات ہماری کوئی اہمیت نہیں ہوتی
جن کیلئے ہم ہوں یا نہ ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا جو ہماری غیر موجودگی میں ہمارے جیسے کسی دوسرے شخص سے کام چلا لیتے ہیں
میں نے سوچا ہم اپنے سنگدل باس کو ہمیشہ اپنی اس بیوی پر فوقیت دیتے ہیں
جو ہمارے لئے دروازہ کھولنے
ہمیں گرم کھانا کھلانے کے لئے
دو دو بجے تک جاگتی رہتی ہے
ہم اپنے بے وفا پیشے کو اپنے ان بچوں پر فوقیت دیتے ہیں
جو مہینہ مہینہ ہمارے لمس
ہماری شفقت
اور
ہماری آواز
کو ترستے ہیں
جو ہمیں صرف البموں اور
تصویروں میں دیکھتے ہیں
جو ہمیں یاد کرتے کرتے بڑے ہوجاتے ہیں
اور
جو ہمارا انتظار کر تے کرتے جوان ہو جاتے ہیں لیکن
انہیں ہمارا قرب نصیب نہیں ہوتا
ہم انہیں ان کا جائز وقت نہیں دیتے
میں نے سوچا
یقینا ہم سب گھاٹے کے سوداگر ہیں
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Budget
Previous Post آپ بجٹ میں کیا چاہتے ہیں؟
Next Post پاکستان میں کورونا سے مزید 32 مریضوں کا انتقال، 1220 نئے کیسز رپورٹ
Pakistan - Coronavirus

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر ’86 47‘، ٹرمپ کو خطرہ یا سیاسی پیغام؟ تحقیقات شروع

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، سکیورٹی ایجنسیاں چوکس

June 13, 2026

نیشنل مال پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر: وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر بنے اعداد صدر ٹرمپ کے لیے خطرہ یا محض علامت؟

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.