geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فلسطینی علاقہ ضم کرنے پر جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کی اسرائیل کو تنبیہ

July 8, 2020July 8, 2020 4 1 min read
Palestinian Territory
Share this:

Palestinian Territory

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبوں کے خلاف جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے دو طرفہ تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی اور فلسطینی فریقین کے درمیان ’نتیجہ خیز مذاکرات‘ دوبارہ شروع کرانے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ چاروں ممالک کے وزراء کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے بعد جرمن وزارت خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امن مذاکرات کے سلسلے میں ہر کوشش کی حمایت کی جائے گی۔

سات جولائی کو جاری کیے گئے اس مشترکہ اعلامیے کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائيل ميں ضم کرنے کا عمل عالمی قوانين کی خلاف ورزی ہوگا اور قیام امن کی کوششوں کو بھی متاثر کرے گا۔ یورپ کے ديگر کئی ممالک کی طرح ان چاروں رياستوں کے وزراء نے بھی فلسطینی علاقے غرب اردن کے کچھ حصے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے کی مخالفت کی۔

اس بارے میں اسرائیل کا فوری رد عمل سامنے نہیں آیا لیکن ایک الگ بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا ہے کہ پیر کے روز بينجمن نیتن یاہو نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کو بتایا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے ’حقیقت پسندانہ‘ امن منصوبے پر عملدرآمد کر رہے ہیں۔

اسرائیل کے اس منصوبے کی اقوام متحدہ، یورپی یونین اور عرب ممالک سخت مخالفت کر رہے ہیں تاہم بنجمن نیتن یاہوکو اس منصوبے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ غزہ اور غرب اردن میں آبادکاری سے متعلق اسرائیل کے مجوزہ منصوبے کی امریکا کی جانب سے حتمی منظوری ابھی باقی ہے۔

ادھر فلسطینی حکام مغربی کنارے کو اپنی مستقبل کی ریاست کا حصہ بنانا چاہتے ہیں لہٰذا وہ اسرائیلی منصوبے کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

قوی امکان ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو فی الحال غرب اردن میں محدود پیمانے پر یہودی آباد کاری کی اجازت ديں۔ ان کے نزدیک یہ ان کے وسیع تر منصوبے کا ایک علامتی آغاز ہو سکتا ہے، لیکن فلسطینیوں کے مطابق ایسا کوئی بھی اقدام خطے کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے کی شروعات ہوگی۔

Share this:
Europe Economic
Previous Post کورونا نے یورپ کے معاشی مسائل کو کھول کر رکھ دیا
Next Post مسلم دنیا میں نسل پرستی کا کیا عالم ہے؟
Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.