geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن ہی لیا

July 13, 2020 1 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) رواں ہفتے جاری ہونے والی بعض اخباری رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے قریبی ساتھی مسلسل ان سے درخواست کر رہے تھے کہ انہیں ماسک پہن کر عوام کے سامنے آنا چاہیے اور تصاویر کھنچوانی چاہییں۔ اس کی ایک وجہ آئندہ انتخابات میں ٹرمپ کے متوقع حریف جو بائڈن کی عوامی مقبولیت میں اضافہ بھی ہے۔

امریکا اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل جو بائیڈن کی انتخابی مہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ماسک نہ پہننے کے عمل کو تنقید کا نشانہ بناتی آئی ہے۔ بائیڈن کے ترجمان اینڈریو بیٹس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا، ”ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی ماہرین کے مشوروں کو نظر انداز کرنے اور ماسک پہننے کو سیاسی مسئلہ بنانے میں کئی ماہ لگا دیے۔ ماسک ان اہم ترین چیزوں میں سے ایک ہے جن پر ہمیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عمل کرنا چاہیے۔‘‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پہلی مرتبہ ماسک پہن کر عوام کے سامنے آئے۔ یہ فیصلہ انہوں نے ایک ایسے وقت کیا ہے جب امریکا میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا کیسز کا نیا یومیہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چہرے پر ماسک پہن کر عوام کے سامنے آنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت پر کیا ہے جب امریکا میں مسلسل تین دنوں سے کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کا نیا یومیہ ریکارڈ سامنے آ رہا ہے۔

امریکا میں آج اتوار 12 جولائی کو جاری شدہ تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں نے دوران امریکا میں مزید 69 ہزار شہری اس وبائی مرض سے متاثر ہوئے۔

امریکا 3.3 ملین کیسز اور ایک لاکھ 37 ہزار ہلاکتوں کے ساتھ دنیا بھر میں کووڈ انیس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ صدر ٹرمپ پر صحت عامہ کے لیے مثال بننے کا دباؤ تھا تاہم وہ اس کے باوجود ماسک پہننے سے گریز کرتے رہے تھے۔

امریکی صدر دارالحکومت واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ ملٹری ہسپتال پہنچے تو انہوں نے چہرے پر گہرے رنگ کا ماسک پہن رکھا تھا جس پر صدارتی مہر بھی دیکھی جا سکتی تھی۔ ٹرمپ وہاں زخمی سابق فوجیوں سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔ تاہم وہ اس موقع پر وہاں موجود صحافیوں سے بات چیت کے لیے نہیں ٹھہرے۔

اس سے قبل وائٹ ہاؤس میں انہوں نے کہا، ”میں ماسک کے خلاف کبھی بھی نہیں رہا مگر اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ ان کے لیے وقت اور جگہ ہوتی ہے۔‘‘

Share this:
Qatar - Washington
Previous Post قطر واشنگٹن میں اپنا اثرو نفوذ کیسے بڑھا رہے ہیں؟
Next Post ایرانی جوہری تنصیب پر ’پر اسرار حملہ‘ اسرائیل نے کیا؟
Iran - Nuclear Installation Attack

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.