geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
March 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    صحت و تندرستی
    • Long Covid's Psychological Theory Sparks Patient Outcryطویل کووڈ: علاج کی تلاش میں نفسیاتی نظریہ متنازعہ بن گیا
    • The '777 Rule' for Couples: Viral Trend or Relationship Savior?جوڑوں کے لیے ‘777 اصول’: کیا یہ محض ایک وائرل ٹرینڈ ہے یا مفصل مشورہ؟
    • Deep Sleep May Shield Brain from Alzheimer's, Study Findsگہری نیند: الزائمر کے خلاف دماغی ڈھال کا نیا سائنسی انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Russia's S-500 Prometheus: The Next-Gen Air Defense Systemروسیہ کا ایس-500 پرومیٹھیس: ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا نیا جنگی نظام
    • The Night Belongs to Us: Women's Complex Relationship with Darknessرات اور عورت: آزادی کی خواہش اور خوف کے درمیان محصور وجود
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Pioneer Yann LeCun's Startup AMI Raises $1 Billionیان لی کن کی اے آئی اسٹارٹ اپ اے ایم آئی نے ‘ورلڈ ماڈلز’ کے لیے ایک ارب ڈالرز کی فنڈنگ حاصل کر لی
    • Smart Glasses Raise Privacy Concerns: How to Protect Yourselfدیکھنے میں عام مگر خطرناک: اسمارٹ عینکیں اور آپ کی رازداری کا بحران
    • Pakistan to Witness 'Blood Moon' in Total Lunar Eclipse Todayآج پاکستان کے آسمان پر ‘خون کے چاند’ کا نظارہ، مکمل چاند گرہن واقع ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبیا سے متعلق تونس اور سعودی عرب کے موقف میں ہم آہنگی ہے: وزیر خارجہ

July 29, 2020 1 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

تونس (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ لیبیا کے تنازع کے حوالے سے سعودی عرب اور تونس کے سرکاری موقف میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ انہوں‌ نے کہا کہ خطے کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی عرب اور تونس کے درمیان مماثلت موجود ہے۔

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے گذشتہ روز تونس کے دارالحکومت میں واقع قرطاج محل میں تونسی صدر سعید قیس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا کو جاری ایک بیان میں فیصل بن فرحان نے کہا کہ ہم نے ملاقات میں لیبیا کے تنازع حل کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب اور تونس دونوں لیبیا کی خود مختاری اور استحکام کو یقینی بنانے کے خواہاں ہیں۔ دونوں برادر ممالک لیبیا میں بیرونی مداخلت اور دہشت گروں کی ترسیل کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا مجھے خطے اور عرب دنیا کو درپیش بہت سارے چیلنجوں کے حوالے سے مملکت سعودی عرب اور جمہوریہ تونس کے عہدیداروں کے ساتھ ہم آہنگی نظر آئی۔ لیبیا کے حوالے سے دونوں ممالک کے موقف میں کافی ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

گذشتہ روز قرطاج محل میں تونسی صدر سعید قیس سے ملاقات میں دونوں‌ ملکوں کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تونسی ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر قیس سعید اور سعودی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ خاص طور پر لیبیا کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

قیس سعید نے لیبیا کے متحارب گروپوں‌ کے مابین نظریاتی قربت پیدا کرنے اور ملک میں جاری لڑائی روکنے کے لیے علاقے کی تمام قوتوں کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے لیبیا کے سیاسی حل کو تلاش کرنے میں کردار ادا کے حوالے سے کہا کہ تونس لیبیا میں مستقل امن لانے کےلیے ہرممکن کوشش کرے گا۔

Share this:
Walking Track
Previous Post مسجد حرام اور مسجد نبوی میں حجاج کرام کے لیے ‘واکنگ ٹریک’ مختص
Next Post عراقی وزیراعظم کی پولیس کو مظاہرین پر گولی نہ چلانے کی ہدایت
Protesters

Related Posts

US-Israel Attack Iran; Tehran Vows Regional Infrastructure Destruction

امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے علاقائی تباہی کی دھمکی دے دی

March 22, 2026
Zardari Urges India to Restore Indus Water Treaty on World Water Day

صدر زرداری کا عالمی یوم آب پر بھارت سے مطالبہ: سندھ طاس معاہدہ بحال کیا جائے

March 22, 2026
Trump Threatens to Deploy ICE Agents to Airports Amid Shutdown

ٹرمپ کا بجٹ تعطل کے دوران ہوائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات کرنے کا اشارہ

March 22, 2026
Pakistani Celebrities Share Heartwarming Eid Celebrations

نئی شادی شدہ جوڑوں سمیت پاکستانی سٹارز نے عیدالفطر پر پیار بھرے لمحات شیئر کرکے ‘کپل گولز’ دیے

March 22, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.