geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں، تعلقات میں کوئی خرابی نہیں

August 21, 2020 0 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Share this:

Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کی ضرورت ہیں اور دونوں ممالک کے تعلقات میں کوئی قدغن نہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ان دنوں سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں سے بذریعہ ٹیلی فون جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک سال میں مقبوضہ کشمیر کےحالات میں تبدیلی آئی ہے، کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں، کشمیر کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے آج بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، مودی سرکاری کی کشمیر پالیسی سے کشمیری نالاں ہیں، حالات پہلے سے زیادہ خراب ہوچکے ہیں۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین ہر کڑے وقت میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے، سی پیک کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، سی پیک پراجیکٹ کی جلد تکمیل سے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوگا، مجھےامید ہے کہ چین کےہم منصب سے ملاقات سود مند رہےگی۔

سعودی عرب سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات اچھے رہے ہیں اور اچھے رہیں گے، دونوں ممالک کے تعلقات پر کوئی قدغن نہیں ہے، رخنہ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے فلسطین کے معاملے پر دو ٹوک موقف اپنایا ہے، سعودی عرب نے واضح بیان دیا ہے وہ پاکستان کے مؤقف کے عین مطابق ہے، سعودی عرب اور پاکستان کی فلسطین پر مماثلت ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ میری خواہش ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں سعودی عرب کے ساتھ مزید نشستیں ہوں، ہم ایک دوسرے کی ضرورت رہے ہیں اور آج بھی ہیں، دو دوست ممالک ہیں ان کی ہم سے توقعات ہیں چاہتے ہیں، چاہتے ہیں کہ ایک دوسرے کی توقعات پر پورا اتریں، چاہتے ہیں کہ دوست ممالک بھی ہماری توقعات کو سامنے رکھتے ہوئے منصوبہ بندی کریں۔

Share this:
Iraq Protest in Bagdad
Previous Post عراق: حکومت مخالفین مظاہرین اور کارکنان کے قتل پر امریکا کی شدید تنقید
Next Post خلیفہ دوم حضرت عمر
Hazrat Umar Farooq (RA)

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.