geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اختتام فرعونی آغاز کا

October 3, 2020 0 1 min read
Sheikh Rashid
Share this:

Sheikh Rashid

تحریر : شاہ بانو میر

سمجھ سے باہر ہے شیخ رشید کو اتنی تکلیف کیوں ہوتی ہے
جب اداروں کا اپنی اپنی حدود کے اندر رہ کر متوازن نظم کی بات کی جاتی ہے
کوئی ملک متوازن چل ہی نہیں سکتا جب سیاستدان کے حصے کا کام وہی کریں
اور
محترم ادارے اپنی شان کم کرنے کی بجائے اپنی حدود میں اپنی ذمہ داری ادا کریں
رہی بات نواز شریف کی مقدمہ نا اہلی کا سب سے پہلے موجودہ حکومتی اکابرین پر دائر کیا جائے
ایسے نالائقوں کے سپرد حکومت ہے
فیصلے بھی خود کریں
اور
الزام دوسروں کو
شیخ رشید کی آواز اور چہرہ مایوس اور ملک کی بدلتی ہوئی صورتحال پر افسردہ ہے
کون پوچھے گا ان سے
کہ
فوج جیسے محترم باوقار ادارے کے یہ خودساختہ ترجمان بن کیسے گئے
اور
کوئی سزا نہیں کوئی تنبیہہ نہیں
فوج کو مکمل آزاد سرحدوں پر تعینات کیا جائے
اور
یہ بے سروپا بیانات دینے والے واڈا ٹائپ کو کچھ کام دیا جائے
شیخ رشید نے ماضی میں کہا تھا
پچاس ہزاربندہ مرے گا تو انقلاب تبدیلی آئے گی
اب لگتا
سیاستدان اس فارمولے پر ڈٹ گئے
انصاف اور مجرم کو سزا دینے کیلیے
بہت ضروری ہے کہ
دن کے اربوں ڈالر جو سابقہ حکومتوں میں دھڑا دھڑ باہر جا رہے تھے
دو سال سے ڈیلی بیسسز پر یہ اربوں ڈالر جمع ہو جانےچاہیے
غور کیجیے
جب جب مشکل وقت آتا ہے تو وہی حکومتی گھسا پٹا بیانیہ بھارتی ایجنٹ غدار
لیکن
نواز شریف اس ملک کی سیاست کی حقیقت ہے جس طرح عمران خان
لہذا
جائز الزامات کی کوشش کی جائے
سیاسی درجہ حرارت بڑہتا جا رہا ہے
انصاف کا جو جنازہ اس دور میں نکلا سابقہ ادوار شرما گئے
یہ کیا کمزور سیاست اور کمزور انصاف ہوا
کہ
سیاسی مخالف نکلے تو اسے بند کر دو
کیوں
آپکو یاد ہونا چاہیے کسی حکومت کے خلاف کئی ماہ تک کئی سربراہان کے دورے ملتوی کیے گئے
بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئیں
برسوں سے جاری ملک کی دہشت گردی اتنے مشکل حالات کے باوجود جڑ سے ختم کی گئی
روزگار گھر گھر تھا
آج نواز شریف کو ایک طرف کر کے
اس خانماں برباد ملک کا حال ہیلی کاپٹر کی کھڑکی سے جھانک لیں
تڑپتی بد دعائیں دیتی ممتا کی دہائیاں
آپکا وہی اصرار نواز
پیٹ روٹی مانگ رہا ہے
عوام خوشحالی دوربین لگا کر تلاش کر رہی
حسب عادت خوشنما وعدوں کے سوا ابھی بھی اور کچھ نظر نہیں آتا
سیاسی اپوزیشن کو آپکی ڈھٹائی اور تضحیک آمیز رویے نے یکجا کیا
بہادر سمجھتے تھے آپکو
جب کنٹینر پر دھاڑتے دیکھتے تھے
آج کوس رہے ہیں اس وقت کو
بڑی طاقتوں سے تعلقات سے ملک یقینی طور پے اپنے مضبوط پاؤں پر نہیں مفاہمتی پیکج سے ترقی ضرور حاصل کرے گا
لیکن
اس ملک کے شاندار ہونے میں ہمارا دین
ہماری تہذیب مدفون ہو جائے گی
اور
آپکی سوچ کاروباری ہے اور اسکی اچھائی ک ابتداء اور انتہاء
وہ محدود سی دینی سوچ
کہ
خیراتی اداروں کو تقویت دی جائے
جناب
آپکو خیرات چندے کیلیے نہیں چنا تھا
اپنی محنت سے تنکا تنکا اکٹھا کر کے اپنی محنت سے نیا پاکستان بنانے کیلیے ساتھ دیا تھا
آپ سمجھتے ہیں فلاں بیرونی اعلی دماغ لا کر فلاں انگریزی نام دے اب بھی اس ان پڑھ عوام کو نیے پاکستان کے نام پر بہلا سکتے ہیں
تو
آپکی بھول ہے
پرائمری کی الف بے سے عاری یہ قوم کیا ڈیجیٹل کا مطلب جانے گی
اور
سوائے ایک بار اور اندھا یقین کر کے پھر سے بکھر جائے گی
اسی لیے درخواست ہے اہنا یہ مشکل
اور
امراء کی دولت کو مزید بڑہانے والے منصوبے نہیں
عوامی مزدوری والے سادہ منصوبے شروع کریں
جو کسی کے گھر کے چولھے کو تو جلائے
یہ سرد چولھے ہی اصل محرک بنے ان سیاستدانوں کو باہر نکال کر
انکی دم توڑتی سیاست کو زندہ کرنے کا
کل آپ کہتے تھے حکومت پر دباؤ بڑہاؤ
آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ اپوزیشن فل فارم میں ہے
اور
سامنے گل واڈا فیاض جیسوں کو ہٹا کر بیماری کے اثرات سے مزین شیخ رشید فوج کے بعد حکومتی ترجمان بن گئے
انکو کیوں کس نے ایسے مشکل اوقات کیلیے ایک سیٹ سے جتوایا یہ بھی وقت خود ظاہر کر رہا ہے
آسمانی سوچ کو عمران خان زمین ہر لائیں
سیاسی مخالفین کے عدالتی ثبوتوں کے لیے کہ وہ صحتمند ہیں
دو تین تقاریر کو برداشت کر کے ثبوت اکٹھے کر کے اب آواز بند کر دی گئی
لیکن
اب لفظ غدار سے اجتناب کیجیے
مقابلہ کیجیے وہ بھی ماضی میں آپکو بھگتتے رہے
یہ سیاسی نحیفی کو ظاہر کرے گی
اگر
اپوزیشن کے جلسوں پر انکے رہنماؤں پر کوئی پابندی لگائی گئی
انصاف کے نام پر جاری دو سال سے منتخب انصاف خود اندھے انصاف کا راستہ گم کرنا ہے
نواز شریف کی آواز بند کر کے آپ الطاف حسین نہیں ثابت کر سکیں گے
بلکہ
اپنا اور اپنی سیاست کا قد چھوٹا کر لیں گے
ملک کل نازک صورتحال کا شکار تھا
آج خطرناک اور اناڑی سیاست کی وجہ سے خطرناک ترین حد پر آ پہنچا
رعونت اکڑ تکبر خوش فہمی ہے
اختتام
ہر
جابرانہ آغاز کا
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Rana Sanaullah
Previous Post کسی ادارے سے کوئی جھگڑا نہیں، موجودہ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں گے: رانا ثناء اللہ
Next Post پولیس سے جھگڑے پر گرفتار لیگی رہنما نہال ہاشمی اور بیٹوں کی ضمانت منظور
Nehal Hashmi

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.