geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قطر میں ہماری فوج کی موجودگی خطے میں امن و استحکام کا سبب بنی ہے: ایردوان

October 12, 2020 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ قطر میں ترک فوجی کی تعیناتی خطے میں امن و استحکام کا سبب ہے۔

صدر نے اس بات کا اظہار قطر سے شائع ہونے والے انگریزی روزنامے دی پیننسولا سے گفتگو کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی اور قطر کے درمیان دیرینہ تاریخی،ثقافتی اور مفید برادرانہ تعلقات استوار ہیں جن کے درمیان اقتصادی،صنعتی،دفاعی،سرمایہ کاری اور توانائی سے متعلق شعبے فروغ پا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قطر میں متعین ترک فوج کے سبب خطے میں امن و استحکام پیدا ہوا ہے،بعض ممالک کے بجائے دیگر ممالک کو ہماری فوج کی قطر میں تعیناتی سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔شام کا جہاں تک سوال ہے تو ہم اس کے پائیدار حل کےخواہاں ہیں اور یہ کہنا سرا سر غلط اور لغو ہے کہ ہم شامی سرزمین پر قابض ہونا چاہتے ہیں،ہمارا مقابلہ صرف اور صرف وہاں امن کی بحالی ہے یسے ہی یہ قائم ہوا ہماری فوج وہاں سے نکل جائے گی،ترکی تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری رکھے گا۔

صدر نے لیبیا سے متعلق کہا کہ وہاں جائز حکومت کی حمایت اور باغیوں کی سر کوبی کی جا ئے گی ،وہاں ترکی کی کوششوں سے امن کی راہ ہموار ہوئی جسے نقصنا پہنچانا غلط ہوگا۔

بحیرہ ایجیئن اور روم کے بارے میں انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اس سلسلے میں پس قدمی ہمیں منظور نہیں،ترکی اور شمالی قبرص کے وجود کو تسلیم کیے بغیر ہمیں محدود سمندری حدود میں مقید کرنا مسءلے کا حل نہیں جس کا ہم نے ہر موقع پر برملا اظہار یا اور کرنا جاری رکھیں گے۔ترکی اپنے مفادات اور حقوق کا تحفظ دائماکرتا رہے گا ، مشرقی بحیرہ روم میں ہمارے اٹل موقف اور ثابت قدمی نے کھوکھلی دھمکیاں دینے والوں کو بالاخر مذاکرات پر مجبور کر ہی دیا ہے۔

Share this:
Hillary Clinton
Previous Post ہیلری کی ای میل میں قطر کی اخوان کو چینل کے قیام کے لیے فنڈنگ کا بھانڈہ پھوڑ دیا
Next Post ٹرمپ اب دوسروں کے لیے خطرہ نہیں، وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر
Donald Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.