geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہیلری کی ای میل میں قطر کی اخوان کو چینل کے قیام کے لیے فنڈنگ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

October 12, 2020 1 1 min read
Hillary Clinton
Share this:

Hillary Clinton

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی ہیک کی گئی ای میل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قطر نے اخوان المسلمون کے حامیوں‌ کو اپنا پروپیگنڈہ ٹی وی چینل قائم کرنے کے لیے 10کروڑ ڈالر کی خطیررقم فراہم کی تھی۔

ستمبر 2012ء کو کی گئی اس میل میں‌ قطر کی طرف سے اخوان المسلمون کو فراہم کی جانے والی رقوم کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

ای میل کے مطابق یہ پروجیکٹ دوسرے میڈیا اداروں کے مقابلے میں اخوان کی طرف سے اپنے میڈیا اداروں کی کمزوری کی شکایت کے بعد سامنے آیا ہے۔

مزید برآں اس لیک دستاویز سے ظاہر ہوا ہے کہ اس گروپ نے یہ شرط عائد کی تھی کہ قطر کو اخوان المسلمین کے رہ نما خیرت الشاطر کی سربراہی میں چینل کا انتظام سنبھالنا اور اس ادارے کا براہ راست نگران بننا چاہیئے اس صورت میں دوحا ابتدائی طور پر 100 ملین ڈالر کے سرمایے کے ساتھ مالی اعانت کرے گا۔

تاہم ای میل میں اس منصوبے کے مستقبل ،اس کی حتمی تفصیلات اور اس کے بعد آنے والے حالات و اقعات کے بارے میں کوئی بات نہیں کی گئی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دن قبل سابق وزیر خارجہ کے ای میلز شائع کرنے میں ناکامی پر سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو پر تنقید کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیلری کی طرف سے سرکاری کاموں کے لیے نجی ای میل کا استعمال کرنے کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔

جمعہ کو پومپیو نے متنازع ای میلز شائع کرنے کا وعدہ کیا تھا جو صدارتی کیمپ کے مطابق ثابت ہوگا کہ ہیلری کلنٹن پر مقدمہ چلنا چاہیئے۔

اپنے دو قریبی ساتھیوں پومپیو اور اٹارنی جنرل جنرل بل بار کی غیر معمولی تنقید میں صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل ریپبلکن صدر جو اپنے COVID-19 انفیکشن کی وجہ سے اپنی مہم معطل کرنے پر مجبور تھے ، نے مطالبہ کیا تھا کہ وہ دونوں عہدیدار بارک اوباما کی انتظامیہ کے حوالے سے اقدامات اٹھائیں۔

انہوں نے کہا کہ پومپیو کو گذشتہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک نامزد امیدوار کلنٹن کے پیغامات پھیلانے کے لیے کوئی راہ تلاش کرنی چاہیئے۔

Share this:
Hassan Rouhani
Previous Post ایران کا جوہری پروگرام خطے کی سلامتی کے لیے کیسے خطرہ ہے؟
Next Post قطر میں ہماری فوج کی موجودگی خطے میں امن و استحکام کا سبب بنی ہے: ایردوان
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.