geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیا یورپی یونین سیاسی پناہ کے ضوابط تبدیل کر رہی ہے؟

November 12, 2020 0 1 min read
Emmanuel Macron
Share this:

Emmanuel Macron

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور آسٹریا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں یورپی یونین نے بلاک کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی سخت ترین بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے ‘فوری اور مشترکہ ردعمل‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں کی سکیورٹی سخت ترین بنائی جائے۔

منگل 10 نومبر کو اس یورپی رہنما نے تجویز دی کی یورپی یونین کے ویزا فری شینگن زون کی بیرونی سرحدوں پر نگرانی کو سخت کیا جانا چاہیے۔ اس کی وجہ اسلامی شدت پسندوں کی جانب سے آسٹریا اور فرانس میں ہوئے دہشت گردانہ حملے ہیں۔

یورپی کمیشن کی سربراہ ارزُلا فان ڈیر لائن نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا، ”فرانس اور آسٹریا میں ہوئے حملوں نے واضح کیا ہےکہ ہمیں پوری شدت سے دہشت گردی کے خلاف لڑائی لڑنا ہے۔ ہم اپنے اشتراک عمل میں شدت لائیں گے۔ ہماری مضبوطی اتحاد میں ہے۔‘‘

یہ اعلان آسٹریا، جرمنی، فرانسی اور یورپی یونین کے ایک مشترکہ اجلاس کے بعد سامنے آیا ہے۔ پیرس میں ہوئے اس اجلاس میں فرانسیسی صدر امانویل ماکروں اور آسٹریا کے چانسلر سیباستیان کُرس شریک میزبان تھے۔ ان دونوں ممالک کو حال ہی میں دہشت گردانہ حملوں کا سامنا رہا ہے۔ اس کے علاوہ اس اجلاس میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل، ڈچ وزیراعظم مارک رُٹے اور یورپی کمیشن کی سربراہ ارزُلا فان ڈیر لائن اور یورپی کونسل کے صدر چارلس مچل نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی۔

اس اجلاس میں ماکروں نے یورپ میں سیاسی پناہ سے متعلق ضابطوں میں تبدیلی پر زور دیا تاکہ کوئی ان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مجرمانہ نیت کے ساتھ یورپی ممالک میں نہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ یورپ کی سرحدوں پر یا یورپی یونین کی کسی ایک رکن ریاست میں سلامتی کا کوئی بھی خطرہ تمام رکن ریاستوں کے لیے خطرہ سمجھا جانا چاہیے۔‘‘

اس موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اس بات سے اتفاق کیا کہ شینگن ایریا میں داخل اورخارج ہونے والے افراد پر نگاہ رکھنا نہایت ضروری ہے۔

Share this:
Khalifa bin Salman Al Khalifa
Previous Post بحرین: دنیا میں طویل ترین عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے خلیفہ کی رحلت
Next Post بالائی قاراباغ میں جنگ بندی کنٹرول ترک۔روس مطابقت طے ہو گئی
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.