geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آسٹریلوی کمانڈوز پر افغانستان میں جنگی جرائم کے الزامات

November 13, 2020 2 1 min read
Australian Commandos
Share this:

Australian Commandos

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم نے فوجی نظام میں سنگین خامیوں کا اقرار کرتے ہوئے فوج میں اصلاحات کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

آسٹریلوی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کا تعلق ان کی افغانستان میں سن دو ہزار پانچ سے سن دو ہزار سولہ کے دوران تعیناتی سے ہے۔

بیشتر الزامات کی تفصیل واضح نہیں۔ تاہم حالیہ برسوں میں آسٹریلوی میڈیا نے بعض سنگین واقعات رپورٹ کیے۔ ان میں فوجیوں کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں اور جنگی قیدیوں کے ساتھ زیادتیوں کے واقعات شامل ہیں۔

اس سال مارچ میں آسٹریلوی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے ایک ویڈیو فوٹیج بھی نشر کی جس میں آسٹریلیا کی اسپیشل ایئر سروس کے ایک فوجی کو ایک نہتے افغان شخص کو سر میں گولی مارتے دکھایا گیا۔

آسٹریلوی ڈیفنس فورس (اے ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ پچھلے چار سال کے دوران اس قسم کے الزامات کی اندرونی طور پر تفتیش کی جاتی رہی ہیں۔

پچھلے ہفتے آسٹریلوی افواج نے انکشاف کیا کہ اس ضمن میں 55 واقعات میں تحقیقات کی گئیں، جن میں 336 گواہوں سے سے شواہد یا ثبوت اکھٹے کیے گئے۔

فوجیوں کی مبینہ زیادتیوں سے متعلق یہ تفصیلی رپورٹ آئندہ ہفتے منظر عام پر لائی جائے گی۔

افغانستان میں آسٹریلیا کے کُل 39000 فوجیوں نے خدمات انجام دیں جن میں سے 41 مارے گئے۔

جمعرات کو وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے آسٹریلوی افواج کا مجموعی طور پر دفاع کیا تاہم انہوں نے کہا کہ ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جن میں فوجی اہلکار مطلوبہ ”توقعات اور معیار پر پورے نہیں اترے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی شہریوں کے لیے اپنی افواج کے حوالے سے آئندہ ہفتے شائع ہونے والی رپورٹ ”مشکل اور سخت‘‘ ہوگی لیکن ان الزامات کی تفتیش اور جوابدہی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان الزامات کو مزید گہرائی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر انہوں نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی طرف سے جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک اسپیشل پراسیکیوٹر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آسٹریلوی وزیراعظم نے عندیہ دیا کہ تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ آسڑیلوی افواج کے نظام میں سنگین مسائل ہیں، جس کی اصلاح کے لیے نئی کمیٹی قائم کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حالات میں ”ماحول، تناظر، قوائد، روایات اور قیادت‘‘ کا عمل دخل ہوتا ہے جسے بدلنے کی ضرورت ہے۔

آسٹریلوی حکومت کے مطابق فوج میں اصلاحات کی نگرانی کرنے والی کمیٹی حکومت اور افواج کے زیر اثر نہیں ہوگی اور اس کا کام احتساب اور شفافیت یقینی بنانا ہوگا۔

Share this:
Protest
Previous Post جرمنی میں نسلی تعصب اور پولیس کے جبر کا انکشاف
Next Post ہیلی کاپٹر حادثہ، سینائی میں بین الاقوامی امن فورس کے سات افراد ہلاک
Police

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.