geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایرانی سائنسدان کے قتل کے بعد حسن نصراللہ اپنی پناہ گاہ میں بند

December 1, 2020 0 1 min read
Hassan Nasrallah
Share this:

Hassan Nasrallah

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ جمعہ کو ایران کے ایٹمی پروگرام کے چوٹی کے سائنسدان محسن فخری زادہ کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نواز لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو بھی اپنی جان کے لالے پڑ گئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ امریکی اور اسرائیلی حملے کے پیش نظر انہوں‌نے خود کو اپنی پناہ گاہ میں قید کر دیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ’13’ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی سائنسدان کے قتل کے بعد حزب اللہ نے بھی سیکیورٹی الرٹ کردی ہے اور تنظیم کا سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ اپنی بم پروف پناہ گاہ سے باہر نہیں آ رہا۔ حزب اللہ کو خدشہ ہے کہ حسن نصراللہ امریکا اور اسرائیل کا دوسرا ہدف ہو سکتے ہیں۔

عبرانی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حسن نصراللہ نے اپنی ہرقسم کی نقل وحرکت بند کردی ہے اور اپنے سیکیورٹی عملے کو ان کے ٹھکانے پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حسن نصراللہ کی سیکیورٹی سخت کیے جانے کا مقصد ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کے بعد کسی بھی ممکنہ حملے سے بچنا ہے۔

اسرائیلی اخبار’ٹائمز آف اسرائیل’ نے لکھا ہے کہ سینیر ایرانی سائنسدان کے قتل کے بعد خطے میں ایرانی حمایت یافتہ طاقتیں خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی ہیں۔

اخباری رپورٹ میں لکھا ہے کہ حسن نصراللہ کئی سال سے اسرائیل کےلیے ‘آسان ہدف’ ہے۔ اسرائیلی عہدیدار جانتے ہیں کہ حسن نصراللہ اپنی پناہ گاہ کے اندر ہی رہتا ہے اور بہت کم منظرعام پرآتا ہے۔ اسرائیل کو اندازہ ہے کہ اگر حسن نصراللہ کو مارا جاتا ہے تو اس کے نتیجے میں خطے میں ایک نئی محاذ آرائی شروع ہوسکتی ہے۔

ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد تہران میں بڑے پیمانے پراس واقعے کی مذمت کرنے کے ساتھ اسرائیلی خفیہ ادارے ‘موساد’ سے اس کا انتقام لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ایران کی طرف سے کسی بھی ممکنہ کارروائی کے پیش نظر اسرائیل نے اندرون ملک اور بیرون ملک اپنے سفارت خانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ کئی ممالک میں اسرائیلی شہریوں کو سفر سے بھی روکا گیا ہے۔

ایران سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق محسن فخری زادہ کےقتل میں اب تک کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی کیونکہ جائے وقوعہ پرمقتول سائنسدان کی بیوی اور اس کے محفاظوں کے سوا اور کوئی نہیں تھا۔ اسے ایک ریمورکٹ کنٹرول مشین گن سے فائرئگ اور دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔

ادھر شام اور لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج معمول کے مطابق اپنا گشت کر رہی ہے۔ فوج کا کنا ہے کہ لبنان اور شام کی طرف سے کسی قسم کے ایرانی ردعمل کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Share this:
Asifa Bhutto
Previous Post ‘ جبر کے باوجود عوام نے یہاں پہنچ کر فیصلہ دے دیا کہ سلیکٹڈ کو جانا ہوگا’
Next Post ہم نے کہا تھا ہر قیمت جلسہ کریں گے، بتاؤ تمہاری بات چلی یاہماری؟ فضل الرحمان
Mawlana Fazlur Rahman

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.