geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آرمینیا کی کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، متنازع علاقے پر بمباری

December 13, 2020 7 1 min read
Bombing
Share this:

Bombing

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ خطے میں اپنی جارحانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ دوسری طرف آذر بائیجان نے آرمینیا پر کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کو کاراباخ میں جنگ بندی کی پہلی “خلاف ورزی” کا پتہ چلا ہے یہ اور یہ خلاف ورزی آرمینیا کی طرف سے کی گئی ہے۔

ایک ماہ قبل روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا تھا کہ ان کے ملک نے کاراباخ میں لڑائی کا مکمل خاتمہ کرنے میں‌ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ہم نے 1100 امن فوج کاراباخ منتقل کر دیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کاراباخ میں لڑائی کے نتیجے میں 4000 سے زیادہ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

روسی امن فوجیوں نے 13 نومبر کو ناگورنو کارباخ خطے کے صدر مقام اسٹپنکارت کے مضافات کا کنٹرول سنبھال لیا تھا اور آرمینیائی اور آزربائیجانی فوج کے مابین قریبی رابطہ لائن کی طرف جانے والی مرکزی شاہراہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔

آرمینی فوج کے زیر کنٹرول شہر کے جنوب مغربی راستے پر تقریبا دس کلومیٹر دور قصبے کی طرف جانے والی سڑک پر درجنوں فوجی اور کم از کم تین بکتر بند گاڑیاں ایک چوکی پر تعینات کی گئیں۔ گذشتہ ہفتے یہاں پر آذربائیجان کی فوجوں نے کنٹرول کیا تھا۔

آرمینیا اور آذربائیجان نے ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے پہلے روسی کوششوں سے فائر بندی کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت کاراباخ میں ستمبر کے آخر میں شروع ہونے والے تنازع کا بہ ظاہر خاتمہ ہوگیا تھا۔

Share this:
Turkish Foreign Minister
Previous Post صدر طیب ایردوآن کے خلاف تہران کے ریمارکس کو مسترد کرتے ہیں: ترک وزیر خارجہ
Next Post انتخابی شکست کے خلاف ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج
Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.