geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا کا پھیلاؤ ؛ اٹلی میں کرسمس اور سال نو پر لاک ڈاؤن کا اعلان

December 20, 2020 2 1 min read
Corona Italy Lockdown
Share this:

Corona Italy Lockdown

روم (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے خطرناک حد تک پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی نے کرسمس اور سال نو کے موقع پر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کرسمس اور سال نو کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان دنوں میں ہونے والے اجتماعات کے باعث کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ملک کو ریڈ زون قرار دیتے ہوئے اسی مناسبت سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ تمام غیر ضروری دکانیں، شاپنگ مال اور اجتماعات پر پابندی ہوں گی۔
علاوہ ازیں ملازمت، ایمرجنسی یا بیماری کی صورت میں ہی گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی جب کہ گھروں میں بھی پارٹیز کا انعقاد ممنوع ہوگا۔

اٹلی کے وزیراعظم جوزپے کونٹے نے کرسمس پر لاک ڈاؤن کے اقدام کو مشکل ترین فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ طبی ماہرین نے کرسمس اجتماعات سے کورونا کے پھیلاؤ میں بے پناہ اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اٹلی کے وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس ماہ کے اخر تک ملک بھر کورونا ویکسین کا اغاز ہوجائے گا۔ انہوں نے ویکسینیشن کو اس عفریت کے خاتمے کا آغاز بھی قرار دیا۔

واضح رہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 19 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 67 ہزار ہوگئی ہے جو کہ کسی یورپی ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

Share this:
British High Commissions
Previous Post سی پیک برطانوی مفادات کیلیے خطرہ نہیں، ہائی کمشنر
Next Post سعودی عرب اور روس کے درمیان 5 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط
Saudi Arabia Russia Agreements

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.