geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سی پیک برطانوی مفادات کیلیے خطرہ نہیں، ہائی کمشنر

December 20, 2020 1 1 min read
British High Commissions
Share this:

British High Commissions

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) سے اسے ( برطانیہ) کوئی خطرہ نہیں۔

ایکسپریس ٹریبیون کو انٹروی دیتے ہوئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنز کرسچیئن ٹرنر کا کہنا تھا کہ وہ سی پیک کے بارے میں بہت کلیئر ہیں اور اسے برطانوی مفادات کے لیے خطرہ نہیں سمجھتے۔ انھوں نے کہا کہ اگر سی پیک کے تحت اس انداز سے سرمایہ کاری ہو جسے پاکستان کو فائدہ پہنچا تو یہ کاروباری ماحول کے لیے بھی اچھا ہوگا۔

بھارت کے ساتھ تجارت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سیاق و سباق میں اس بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے تاہم ورلڈ بینک کی اسٹڈی کے مطابق سرحد پار تجارت سے پاکستان کی جی ڈی پی میں 30 فیصد تک نمو ہوسکتی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت نے علاقائی رابطہ کاری اور افغان امن عمل میں پاکستان کی اپروچ کی حمایت کی ہے جس سے لاکھوں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ان کا کہنا تھا کہ یورپ سے انخلا سے برطانیہ اور پاکستان کے تجارتی روابطہ متاثر نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوں گے۔ پاک برطانیہ تعلقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ بڑی مارکیٹیں ہیں، اس لیے فضائی روابطہ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔

ورجن اٹلانٹک کے پاکستان آپریشن شروع کرنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اب برطانیہ سے پاکستان ہفتہ وار 20 براہ راست پروازیں پہنچ رہی ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری نمو پارہی ہے، ورجن اٹلانٹک ٹریڈ کارگو میں کردار ادا کرسکتی ہے جس سے شراکت داری جنم لے گی۔

انھوں نے کہا کہ برطانوی حکومت برآمدات کے لیے 1.5 بلین پاؤنڈ قرض کی سہولت فراہم کرسکتی ہے جس سے برطانوی اور پاکستانی کمپنیاں تجارت بڑھانے کے مل کر کام کرسکتی ہیں۔

Share this:
Pakistan and New Zealand
Previous Post شاہینز بلیک کیپس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کا بدلہ لینے کیلیے تیار
Next Post کورونا کا پھیلاؤ ؛ اٹلی میں کرسمس اور سال نو پر لاک ڈاؤن کا اعلان
Corona Italy Lockdown

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا سیاسی پیغام؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کا پراسرار نقش: سیاسی پیغام یا دھمکی؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے “86 47” نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 15, 2026

واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.