geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران اور اس کے اتحادیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے: اسرائیل

December 22, 2020 0 1 min read
Israeli Army
Share this:

Israeli Army

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایران اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کے مفادات پر کسی بھی حملے کے بارے میں انتہائی غیر معمولی ردعمل کا اظہار کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے رد عمل کی سطح اور تمام منصوبے کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

یہ انتباہ 3 جنوری 2020 کو بغداد میں امریکی آپریشن میں قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے ایک سال گزرنے سے چند روز پہلے سامنے آیا ہے۔

دو ہفتے قبل امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا تھا کہ تہران کےبغیر ایرانی ملیشیا کی طرف سے کوئی بھی کارروائی باعث تشویش ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے ان گروہوں کو جدید اسلحہ پہنچایا ہے۔ انہوں نے یہ وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایران محسن فخری زادہ کے قتل سے شرمندہ ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرکے جواب دے گا۔

3 دسمبر کو ایرانی میڈیا نے اطلاع دی کہ ممتاز ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں استعمال ہونے والا ہتھیار اسرائیل میں بنایا گیا تھا۔

ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے عہد کیا کہ فخری زادہ کے قتل کےجواب میں ہمارا ردعمل ناگزیر ہے جبکہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک فخری زادہ کو قتل کرنے والوں کے خلاف کوئی نرمی نہیں برتے گا۔

27 نومبر کو ایران نے اپنے پراسرار جوہری سائنسدان کی تہران میں ایک حملے میں ہلاکت کا اعتراف کیا تھا۔ فخری زادہ بہت کم میڈیا میں سامنے آئے۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی “تسنیم” نے اطلاع دی ہے کہ ایک مسلح شخص نےفخری زاہ کی کار کے قریب سے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فخری زادہ کے ایک محافظ کو چار بار گولی ماری گئی تھی اور یہ کہ اس سائنس دان کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ تہران سے تقریبا 70 کلومیٹر مشرق میں واقع دماوند میں آبسر شہر کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ اسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔

Share this:
International Airport Passenger
Previous Post کرونا وائرس : کویت کی یکم جنوری تک سرحدیں بند اور بین الاقوامی پروازیں معطل
Next Post کئی خلیجی ممالک نے اپنی تمام سرحدیں سیل کر دیں، پروازیں بند
Gulf Countries Borders Seals

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.