geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھٹہ مزدور اور رضوانہ غضنفر

February 20, 2021 2 1 min read
Kiln Laborer
Share this:

Kiln Laborer

تحریر : سردار کلیم اللہ

ساڈے بال نہیں سکو لے جا ندے
بھکھاں نال رہیندے کھیڈدے

کانوں سے محروم، آنکھوں سے نابینی،لنگڑی لولی جسمات، فرسودہ ذہن اور نسل درنسل غلامی کرنے والی قوم۔برسوں سے بادشاہی کا کیل زبان کے اندرہے کبھی سرکے بھی تووہی اولادوں تک نعرہ گوئی اور زندگی پھر انہی کے دربار پر کہیںmute تو کہیblock غلاموں کی نگری ہے نہ! پیدا ہوتے ہی منزل طے ہوتی ہے پروازوں کی حدود بھی متعین ہیں۔تحقیق نہیں بلا چوں چراں زندگی کے معنی سے بے خبر رہناہے ہوتو میں بھی اندھوں میں کانہ راجہ،مسکن میرا بھی وہی خانہ بدوشی،مجھے بھی تھوڑوں میں لپیٹا گیا ہے جسے کھولتے کھولتے میں اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہو پاتا،پر یہ زیادہ دیر تک نہیں رہے گا۔ویسے بھی میں بنے بنائے راستوں پر چلنا بھی نہیں چاہتا، ہاں چل بھی سکتا ہوں اگر پاؤں کو گوارہ ہو۔

بات سیدھی کرتا ہوں پچانوے فیصد لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ ہمارا قانون تعلیم کی ذمے داری ارٹیکل25اے کہ تحت سٹیٹ پر ڈالتا ہے کوئی بچہ پانچ سال سے سولہ سال تک سکول سے باہر نہ ہو ان کی ذات پات رنگ نسل مذہب پر کوئی قدغن نہیں تعلیم سب کے لیے لیکن یہاں تو الٹی گنگاں بہتی ہے 22 ملین بچے سکول سے باہر ہیں۔43 فیصد گورنمنٹ سکولوں میں بنیادی سہولتیں نہیں ہیں۔21فیصد پرائمری سکولوں کا مستقبل ایک ٹیچر کے ہاتھ میں ہے سٹیٹ سوتیلی ماں کا رول ادا کر رہی ہے۔

مستقبل وہی غلامی اور مزدوری۔میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے جب کسی بچے کے ہاتھ میں قائدہ پکڑنے کی عمرمیں رینچ اور پانے دیکھتا ہو یا بھیک مانگتے۔ پیدا ہوتے ہی کوئی مزدور یا پائلٹ نہیں ہوتا بس فرق ماحول اور رسائی کا ہے۔ ادھر جہاز چلانے والے انجینئر،سائنسدان اور نئے جہانوں کی کھوج لگانے والے ننھے بچے مستقبل کے بل گیٹس بھٹوں پر اینٹیں نکالتے ہیں اور قبر کی لحد تک زندگی کی یہی منزل ہے۔انکی بہنیں خواب نہیں سوچتی کہ میرا بھائی مجھے ایسا جہیز دیں گا ماں نے کبھی نہیں کہا کہ میرا بیٹا آفسیر بنے گا اور نہ ہی انکی آن لائن کلاسوں کا مسئلہ ہے انکی خوشی غمی،بچپن،بڑھاپا انہی اینٹوں کے ساتھ ہے۔ جس ملک میں تعلیم نہیں دو گے وہاں ووٹ کی عزت کو خطرہ تو ہو گا کرپشن ایمان کا حصہ بنے گی۔انصاف عدالت کی دہلیز پر بار بار چکر، اور آنے والی نسلیں بھی اسی دہلیز پر انصاف کی دہائی دیتی دکھائی دیں گی یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔

عدالت کی دیواروں پر آہوں اور سسکیوں کے نشان اگلے جہان میں بھی دیکھے جائے گے۔حضور ایک ہی تو پینٹ ہے جسکا رنگ خراب نہیں ہوتا اس پر سبھی آقاؤں کو سلام۔اللہ ہر دور میں ایسے بندے پیدا کرتا رہتا ہے جن کی زندگی کا مقصد وہ اپنی مخلوق کی خدمت کے ساتھ نتھی کر دیتاہے۔اس نے ہر دور میں ایدھی پیدا کیے اس دور میں بھی رضوانہ غضنفر جو ممبرپنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو ہے ایدھی کی صورت میں بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کا زمہ اٹھا رہی ہے آئے دن وہ کسی نہ کسی بھٹے پر جاکر وہاں بچوں کو سکول بیگ،کتابیں اور سکول کی فیسوں کا ماں باپ سے وعدہ کر رہی ہے جنت تو لے جائے گی وہ عورت ہونے کہ ناطے مگر وہ تعلیم کی اہمیت سے بھی باخوبی واقف ہے کیونکہ عورت یہ اچھی طرح سمجھتی ہے کہ ایک عورت کی تعلیم پورے خاندان کی تعلیم ہے۔

مرد پڑھا تو فرد پڑھا خاتون پڑھی تو خاندان پڑھا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایسے بندے اور پیدا کرے جو میرے ملک میں تعلیم کہ لیے کچھ کریں کیونکہ ہم تعلیم کے میدان میں بہت پیچھے ہیں آج تو ہواکے پر باندھے جا رہے ہیں،روشنی اور چاندنی کو نچوڑا جا رہا ہے،ہوا کا سانس روکا ہے،وقت کے ماتھے پہ پسینہ آیا ہوا ہے۔چاند کو پنجرے میں قید کیا جا رہاہے،تحقیق کی راہوں میں اتنا رش ہے کہ ساتھ چلنا خواب کی حد تک ٹھیک ہے اور ہم وہی کنکروں کے منتظر۔اندھیرے میں کالی عینک پہن کر کالی بلی تلاش کر رہے ہیں۔موم کی سیڑی لگا کر چاند پر چڑنے کی کوشس کر رہے ہیں غلیل سے جہاز گرانے کا عزم رکھتے ہیں آخر کب تک ایسے کب تک۔
Sardar Kaleem Ullah Kaleem

تحریر : سردار کلیم اللہ

Share this:
Imran Khan
Previous Post نئے سال کے دکھ
Next Post پی ایس ایل 6: پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
Pakistan Super League

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، سکیورٹی ایجنسیاں چوکس

June 13, 2026

نیشنل مال پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر: وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر بنے اعداد صدر ٹرمپ کے لیے خطرہ یا محض علامت؟

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.