geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی ولی عہد کے خلاف جرمنی میں خاشقجی قتل کی شکایت درج

March 3, 2021 0 1 min read
Mohammed bin Salman
Share this:

Mohammed bin Salman

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے جرمنی میں سعودی ولی عہد کے خلاف خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کی شکایت درج کرائی ہے۔

صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف استنبول کے سعودی سفارت خانے میں قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت جرمنی کے وفاقی دفتر استثغاثہ کو ایک شکایت جمع کرائی ہے۔ اس کریمنل کمپلینٹ میں سعودی عرب میں قید دیگر چونتس صحافیوں کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

منگل کے روز رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جمال خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے متعلق ایک درخواست جرمنی کے وفاقی دفتر استغاثہ کے حوالے کی گئی ہے۔ اس درخواست میں محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کے علاوہ صحافیوں اور میڈیا اداروں کے خلاف سخت اقدامات کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

یہ درخواست جرمنی کی اعلیٰ ترین آئینی عدالت کے سپرد کی گئی ہے، جس میں محمد بن سلمان پر صحافیوں پر مظالم کے علاوہ انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں۔

پانچ سو صفحات پر مشتعمل اس درخواست میں فری سعودی لبرلز ویب سائٹ کےخالق رائف بداوی سمیت تنتیس مقید صحافیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔

رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کے جرمن دفتر کے ڈائریکٹر کرسٹیان مِہر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں محمد بن سلمان کے جرائم سے متعلق تحقیقات کی جانی چاہییے۔ “ہم نے استغاثہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اس صورتحال کی تفتیش کرے اور محمد بن سلمان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جائیں۔”

اس درخواست میں متعدد سعودی حکومتی عہدیداروں کے نام لیے گئیں ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے، “سعودی عرب میں صحافیوں کے خلاف جرائم اور ان پر منظم حملے جاری ہیں۔ ان پر حملوں کی وجہ ریاستی پالیسیاں اور سیاسی ہیں۔ اس درخواست میں جن پانچ ملزمان کے نام درج ہیں، وہ اس صورت حال کے مکمل ذمہ دار ہیں۔”

اس درخواست میں محمد بن سلمان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے، جب کہ ولی عہد کے قریبی مشیر سعود القہطینی اور تین دیگر اعلیٰ سعودی عہدیداروں کے نام تحریر کیے گئے ہیں۔

اس درخواست میں جرمنی کے تعزیراتی قانون کا حوالہ دیا گیا ہے، جس کے تحت صحافیوں پر حملوں کو انسانیت کے خلاف جرائم سے تعبیر کیا گیا ہے۔

امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کی منظوری دی تھی۔

عرب تیل کی طاقت اور عالمی منڈی کے عروج و زوال کا مرکزی کردار کون تھا؟
سعودی عرب کے شیخ ذکی یمانی جنہیں عرب پٹرولیم کے عروج کی علامت سمجھا جاتا تھا، 91 برس کی عمرمیں لندن میں انتقال کرگئے۔ 1973ء کے ’آئل ایمبارگو‘ میں ان کا مرکزی کرداررہا ہے۔ جس نے مغربی ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا تھا۔

سعودی عرب میں حال ہی میں خواتین کو فوج میں خدمات کے لیے درخواست دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ فیصلہ بنیادی طور پر داخلی سیاسی وجوہات کی بناء پر کیا گیا ہے، لیکن یہ خارجہ پالیسی کے تناظر میں بھی ایک اہم اشارہ ہے۔

Share this:
America, Corona
Previous Post امریکا میں کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ
Next Post کیا کورونا کا خاتمہ نظر آ رہا ہے؟
Corona

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.