geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس: الیکسی ناوالنی کے پاس چند دن کا وقت رہ گیا ہے

April 19, 2021 0 1 min read
Alexei Navalny
Share this:

 Alexei Navalny

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں قید حزب اختلاف کے لیڈر الیکسی ناوالنی کی صحت کی حالت 3 ہفتوں کی بھوک ہڑتال کے بعد تشویشناک ہو گئی ہے اور ان کے کسی بھی وقت انتقال کے احتمال کا اعلان کیا گیا ہے۔

44 سالہ لیڈر کے دل کے ڈاکٹروں میں سے یاروسلاو آشخمین نے فیس بک سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ ناوالنی کی حالیہ بلڈ رپورٹ میں خون میں پوٹاشئیم کی مقدار بہت بلند آئی ہے۔ بھاری مقدار میں پوٹاشئیم کسی بھی وقت دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے۔

دل کے ڈاکٹر نے رپورٹ میں کیراٹین کی مقدار کے بھی معمول سے زیادہ ہونے کی طرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ کیراٹین کی بھاری مقدار کا مطلب ہے کہ ناوالنی کے گردے ناکارہ ہو گئے ہیں۔

ناوالنی کے پرائیویٹ ڈاکٹر اور رشئین ڈاکٹرز اتحاد یونین کے سربراہ اناستاسیا واسیلیوا نے بھی ٹویٹر سے اپنے مریض کی رپورٹیں شئیر کیں اور کہا ہے کہ ہم نے اپنے مریض سے فوری ملاقات کے لئے جیل انتظامیہ کو درخواست دی ہے۔

ناوالنی کے پریس مشیر کیرا یارمائش نے بھی فیس بک سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ ناوالنی کے وزن میں حالیہ 3ہفتوں کے دوران 15 کلو کمی آئی ہے۔اگرچہ انسان موت کا لفظ زبان پر لانے سے گریز کر رہے ہیں لیکن اس وقت ناوالنی موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ ان کے پاس چند دن کا وقت رہ گیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکسی ناوالنی کو روس کے صدر ولادی میر پوتن کے اہم ترین حریف سمجھا جاتا ہے۔ وہ عصابی نظام پر اثر انداز ہونے والی دوا سے متاثر ہونے کے بعد 5 ماہ تک جرمنی میں زیرِ علاج رہے۔ صحت مند ہونے پر ملک واپسی کے بعد 17 جنوری کو انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔

ناوالنی کو ماسکو میں اڑھائی سال کی سزائے قید سنائی گئی۔ پشت اور ٹانگوں میں بے حسی محسوس کرنے پر انہوں نے جیل انتظامیہ سے اپنے ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت مانگی ۔ اجازت نہ ملنے پر 15 مارچ کو انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی۔

Share this:
US and China
Previous Post موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے لئے امریکہ اور چین کا مشترکہ اقدام
Next Post لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
Mufti Muneeb-ur-Rehman

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.