geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے لئے امریکہ اور چین کا مشترکہ اقدام

April 19, 2021 1 1 min read
US and China
Share this:

US and China

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ اور چین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزید جدوجہد کی ضرورت پر مبنی مشترکہ بیان پر دستخط کر دئیے ہیں۔

امریکہ اور چین موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے نمائندہ خصوصی جان کیری اور شی زین ہوا نے چین کے شہر شنگھائی میں دو روزہ مذاکرات کے بعد اپنی حکومتوں کے نام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

کیری اور زین ہوا نے مذاکرات کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور چین کو موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد میں زیادہ فعال تعاون کرنا چاہیے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد میں پیرس موسمیاتی سمجھوتے کی شرائط کے عملی نفاذ کو ناگزیر حیثیت حاصل ہے۔ دونوں ملک اس معاملے میں زیادہ حساس روّیہ اختیار کریں گے۔

بیان میں 22 سے 23 اپریل کو متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے سربراہی اجلاس اور ماہِ نومبر میں متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس کی اہمیت کا ذکر کیا گیا ہے کہ گلوبل کاربن پھیلاو میں کمی کے لئے دونوں ممالک کا اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یک طرفہ شکل میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سمجھوتے سے دستبردار ہو گئے تھے لیکن 20 جنوری کو صدارتی اختیارات سنبھالنے کے بعد جو بائڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں کے سمجھوتے میں امریکہ کی شمولیت کو دوبارہ بحال کر دیا تھا۔

Share this:
Germany Coronavirus
Previous Post جرمنی میں کورونا ہلاکتیں 80 ہزار، سوگواری تقریب
Next Post روس: الیکسی ناوالنی کے پاس چند دن کا وقت رہ گیا ہے
Alexei Navalny

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.