geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی ولی عہد کا ‘گرین مڈل ایسٹ’ پروگرام کے لیے سربراہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

April 21, 2021 1 1 min read
Prince Muhammad bin Salman
Share this:

Prince Muhammad bin Salman

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ‘گرین مڈل ایسٹ انیشی ایٹو’ کو عملی شکل دینے کے لیے ماحولیاتی میدان میں کام کرنے والے رہ نمائوں پر مشتمل سالانہ سمٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ چین گرین مڈل ایسٹ انیشیٹو کے لیے ایک اہم شراکت دار ہوگا۔

دوسری طرف چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی سبز اقدام اور سبز مشرق وسطی کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا اظہار کیا۔

چین نیوز ایجنسی (شنہوا) نے اطلاع دی ہے کہ چینی صدر شی جنپنگ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو منگل کو بیجنگ کی ریاض کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو “ایک نئی سطح پر” منتقل کرنے کی خواہش سے آگاہ کیا۔

ایجنسی نے مزید کہا کہ دونوں رہ نماؤں نے فون پر توانائی، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

منگل کو جاری چینی کسٹم کے اعداد و شمار کے مطابق چین کے سب سے بڑا سپلائر سعودی عرب سے خام تیل کی درآمد مارچ میں اسی سال کے مقابلے میں 8.8 فیصد بڑھ گئی ہے۔

ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چین کو ایک قابل اعتماد ملک قرار دیا۔

سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب وژن 2030 کے مابین اسٹریٹجک باہمی رابطے کو مستحکم کرنے کے لیے تیار ہے جس کا مقصد تیل کے علاوہ دیگر ذرائع سے اپنی معیشت کو متنوع بنانا ہے۔ اس کے علاوہ صدر شی کے شروع کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو فعال کرنا ہے جس سے تجارت اور بنیادی ڈھانچے کو مل کر مضبوط کرنا بنانا ہے۔

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے گذشتہ ماہ العربیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے ملک نے خطے کے 13 ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کی سطح کو ایک اسٹریٹجک شراکت کی سطح تک بڑھا دیا ہے جس یے بعد چین ان مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیےسب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور اہم سرمایہ کاری بن گیا ہے۔

Share this:
Prince Hamza
Previous Post اردن: شہزادہ حمزہ نظربند اور نہ ہی ان کا ٹرائل ہو گا: چیئرمین سینٹ
Next Post بھارتی شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں لاشوں کے انبار
India Corona Deaths

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.