geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مسئلہ فلسطین اولین ترجیح تھی اور رہے گی: سعودی عرب

May 29, 2021 2 1 min read
Palestine Issue
Share this:

Palestine Issue

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے باور کرایا ہے کہ مسئلہ فلسطین مملکت کے لیے اولین معاملہ تھا اور اب بھی ہے۔ مملکت تمام وسائل اور راستوں سے فلسطینی عوام کی سپورٹ میں نہ کبھی جھجکی اور نہ آئندہ کبھی جھجکے گی۔ اس کا مقصد فلسطینیوں کو ان کے قانونی حقوق واپس دلانا اور 1967ء کی حدود پر مکمل خود مختاری کی حامل ایک فلسطینی ریاست کا قیام ممکن بنانا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہے۔

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے فلسطینی اراضی میں اسرائیلی استعماری پالیسی میں تیزی آنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں سیکڑوں فلسطینی گھرانوں کی ان کے گھروں سے بزور طاقت بے دخلی پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں قابض اسرائیلی حکام کو نسل پرست عدالتوں کا تعاون بھی حاصل ہے۔ سعودی مندوب نے ان مواقف کا اظہار جنیوا میں منعقد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ یہ اجلاس مقبوضہ فلسطینی اراضی میں اسرائیل کی جانب سے حالیہ خلاف ورزیوں کو زیر بحث لانے کے واسطے منعقد ہوا۔

ڈاکٹر الواصل نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو ہر ممکن طور پر اس بات کا پابند بنائیں کہ وہ اقوام متحدہ کے منشور، چوتھے جنیوا کنونشن، انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قرار داد 2334 سمیت اقوام متحدہ کی متعلقہ قرار دادوں کا احترام کرے۔ انہوں نے کہا کہ مملکت سعودی عرب اسرائیل کی جانب سے جاری خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ان خلاف ورزیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی دیوار، یہودی بستیوں کی آباد کاری، فلسطینیوں کی املاک کی تباہی اور ان کی اپنے گھروں اور زمینوں سے جبری بے دخلی شامل ہے۔

الواصل نے امن کو یقینی بنانے اور مقبوضہ فلسطینی اراضی میں متاثرین کو انسانی اور طبی امداد پہنچانے کے لیے تمام تعمیری کوششوں کا خیر مقدم کیا۔

Share this:
India Corona Deaths
Previous Post بھارت میں کووڈ انیس سے اموات کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟
Next Post وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈی آئی خان میں بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
Mahmood Khan

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.