geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اوپیک پلس کا اجلاس کامیاب بنانے کی خاطر سمجھ داری کا مظاہرہ کیا جائے: سعودی عرب

July 6, 2021 2 1 min read
Prince Abdul Aziz bin Salman
Share this:

Prince Abdul Aziz bin Salman

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے زور دیا ہے کہ ‘اوپیک پلس’ کے اجلاس کو کامیاب بنانے کی خاطر سمجھ داری سے کام لیا جائے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کی شام العربیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔

سعودی وزیر نے زور دے کر کہا کہ مدت میں توسیع معاہدے کی بنیاد ہے ، یہ اس کا کوئی حصہ نہیں۔ ان کا اشارہ بقیہ رعائتوں کو سال 2022ء کے اختتام تک لے جانے کی طرف تھا۔

شہزادہ عبدالعزیز کے مطابق منڈی کی صورت حال کے ساتھ تعامل کے اقدامات کرنے میں توازن کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ اگر تمام فریقوں نے پیداوار میں اضافے کا ارادہ کیا تو پھر معاہدے میں توسیع ناگزیر ہے۔

سعودی وزیر نے واضح کیا کہ اس وقت تیل پیدا کرنے والے اور استعمال کرنے والے ممالک کے مفادات … اور منڈی کے استحکام کے بیچ توازن پیدا کرنے کا طریقہ کار زیر بحث ہے۔ بالخصوص جب کہ ذخیرے میں کمی کے پیش نظر قلت متوقع ہے۔

شہزادہ عبدالعزیز نے زور دے کر کہا کہ رضاکارانہ رعائتوں کو یقینی بنانے کے عمل میں سب سے زیادہ قربانی سعودی عرب نے دی ہے۔

یاد رہے کہ کرونا کی وبا کے سبب تیل کی طلب میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہونے کے پر “اوپیک پلس” نے گذشتہ برس مئی 2020ء سے یومیہ پیداوار کو ایک کروڑ بیرل کے قریب کم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ اس کمی کے منصوبے کو اپریل 2022ء تک اختتام پذیر ہو جانا ہے۔

اس وقت تیل کی یومیہ پیداوار میں کمی تقریبا 58 لاکھ بیرل تک پہنچ چکی ہے۔

Share this:
Ayman Saleem
Previous Post ایمن سلیم کا اداکاری چھوڑنے کا اعلان
Next Post عراقی حزب اللہ بریگیڈز کی امریکا کو دھمکی
Iraqi Hezbollah Brigades

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.