geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کراچی؛ کئی علاقوں میں پانی کا بدترین بحران جاری

July 15, 2021 0 1 min read
Karachi Water Crisis
Share this:

Karachi Water Crisis

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل سے پھٹنے والی لائنوں کے باعث کراچی میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔

کراچی میں گزشتہ 48گھنٹوں سے پا نی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مختلف علاقوں میں پانی کی فر اہمی مکمل طور معطل ہے جس میں کورنگی ، لا نڈھی، ملیر ، شاہ فیصل کالونی، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، محمود آباد ، منظورکالونی ، فیڈر ل بی ایریا ، ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد ، اورنگی ٹاؤن ، بلدیہ ٹاؤن سمیت دیگر شامل ہیں، شہر ی پا نی کی بو ند بو ند کو تر س گئے ہیں۔

شہری واٹر ٹینکر ز خریدکر پا نی حاصل کررہے ہیں، عید الاضٰحی بھی قریب ہے ،شہر یو ں نے جا نور خر ید نا شروع کردیے ان جا نو رو ں کو پا نی کی ضروریا ت کو بمشکل پورا کیاجا رہا ہے ٹینکروں کے ذریعے جانوروں کے لیے پانی لیا جارہا ہے۔

شہر شد ید گر می کی لپیٹ میں بھی ہے جس کی وجہ سے پا نی کی طلب میں اضافہ ہو گیا، کر اچی کو پہلے ہی 60کر وڑ گیلن پا نی کی کمی کا سامنا ہے ان حالا ت میں صورتحال مز ید خوف ناک ہو گئی ہے پورا شہر اس وقت پا نی کی فر اہمی سے متاثر ہے۔

واٹر بورڈ حکام نے تمام صورتحال کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دے دیا ہے واٹربورڈ حکام کا کہنا ہے کہ دس سے با رہ جو لا ئی کے دوران چار بڑے بجلی کے بر یک ڈاوئنز ہو ئے جس کی وجہ سے3 لا ئنیں پھٹ گئیں پو را پا نی کی تر سیلی نظام درہم بر ہم ہو گیا، ان حالا ت میں شہر کو پا نی کی فر اہمی انتہا ئی مشکل ہو گئی ہے۔

واٹر بورڈ حکام نے بتایا کہ شہر میں پا نی کی فر اہمی معمول پر آنے میں مز ید 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں جبکہ تر جمان کے الیکٹرک نے واٹر بورڈ کے تمام الزامات کے بے بنیاد قرار دیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ30 ارب روپے کا نا دھندہ ہے لیکن اس کے باوجو د دھا بیجی ، گھا رو پمپنگ اسٹیشن سمیت دیگر تنصیبا ت پر بلا تعطل بجلی فر اہمی کی جا ر ہی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ ہما را عملہ واٹر بورد حکام سے فنی معاونت کے لیے مسلسل رابطے میں رہتا ہے غیر معمولی حالا ت میں عارضی تعطل کی صورت میں واٹر بورڈ کا اپنا بجلی کامتبا دل کا نظام مو جو د ہی نہیں ہے ایک نا دھند کو متواتر بجلی فر اہم کر رہے ہیں۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post پاکستان کا مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
Next Post جرمن چانسلر میرکل امریکا کے اپنے آخری سرکاری دورے پر
Angela Merkel and Joe Biden

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.