geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبیا: جنگی سردار خلیفہ حفتر کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

November 17, 2021 1 1 min read
Khalifa Haftar
Share this:

Khalifa Haftar

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خلیفہ حفتر کو تفرقہ پیدا کرنے والی شخصیت کہاجا تا ہے جبکہ وہ جو جنگی جرائم میں بھی مطلوب ہیں۔ انہوں نے ملک میں امن بحال کرنے کا عہد کیا ہے اور صدارتی انتخاب میں ان کا مقابلہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام سے ہو سکتا ہے۔

لیبیا کے سابق فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر نے 16 نومبر منگل کے روز اعلان کیا وہ بھی آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار میدان میں اترنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیبیا میں 24 دسمبر کو ہونے والے انتخابات کو ایک دہائی سے جاری خانہ جنگی اور سیاسی انتشار کے خاتمے کی آخری کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

خلیفہ حفتر حال ہی میں اپنے فوجی عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے، جس کے بعد سے یہ توقع کی جا رہی تھی کہ وہ انتخابات میں صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں۔

ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں جنگی سردار خلیفہ حفتر نے کہا کہ نیٹو کی حمایت یافتہ بغاوت کے نتیجے میں طاقتور حکمراں معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے ملک جس انتشارسے دوچار ہے، اس بحران کو صرف جمہوری انتخابات ہی ختم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے وعدہ کیا اگر وہ کامیاب ہوئے تو ”مفاہمت، امن اور تعمیر کا ایک نیا راستہ شروع کریں گے۔”

لیبیا میں خلیفہ حفتر کو تفرقہ پیدا کرنے والی شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ طرابلس میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت ان کے اس قدم پر شدید نکتہ چینی کرے گی۔

ان کے مخالفین کا کہنا ہے کہ ان کی ملیشیا کا جو اثر ہے اس تناظر میں ان کے زیر قبضہ علاقوں میں کوئی بھی ووٹ منصفانہ اور آزاد نہیں سمجھا جا سکتا۔سن 2017 میں قیدیوں کو قتل کرنے کی وجہ سے ان پر جنگی جرائم کے الزام بھی عائد ہوتے رہے ہیں۔

حفتر کرنل معمر قذافی کے سابق اتحادی تھے، جنہیں بعد میں جلاوطن کر دیا گیا تھا اور کئی دہائیوں تک امریکا میں رہنے کے بعد انہوں نے بالآخر وہاں کی شہریت بھی حاصل کر لی تھی۔

جنگی سردار خلیفہ حفتر معمر قذافی کے دور میں ملکی فوج کے ایک سینیئر افسر تھے اور بعد میں اپنی مسلح تنظیم لیبیئن نیشنل آرمی کے کمانڈر اورخود ساختہ فیلڈ مارشل بن گئے۔ اب انہوں نے اس سے استعفی دے دیا ہے۔

ان انتخابات میں مقتول آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی بھی ایک امیدوار کے طور پر حصہ لے رہے ہیں۔ صدارتی امیدوار کے طور پر انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی اتوار چودہ نومبر کو نیشنل الیکٹورل کمیشن میں جمع کرائے تھے۔ یہ کاغذات قذافی کے بیٹے نے ملک کے جنوب مغربی شہر صباح میں جمع کروائے۔ لیبیا کی الیکشن کمیشن نے بھی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار ان کے شریک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

معمر قذافی کے دور میں انہیں اپنے والد کا جانشین تصور کیا جاتا تھا۔ ان کے والد ایک عوامی تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے محروم کر دیے گئے تھے۔ والد کے زوال کے بعد سیف الاسلام کو سن 2011 میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

انہیں پانچ برس سے زائد عرصے بعد جون سن 2017 میں رہا کیا گیا۔ ان کی سیاسی وابستگی پاپولر فرنٹ برائے آزادی لیبیا نامی سیاسی و عسکری گروپ کے ساتھ ہے۔ یہ بنیادی طور پر سابق آمر کے حامیوں کی سیاسی جماعت اور ملیشیا ہے۔

Share this:
Armenia Azerbaijan Ceasefire
Previous Post آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی معاہدہ ہو گیا
Next Post شہباز شریف نے ای وی ایم کو ’ایول وشیس مشین‘ قرار دیدیا
Shahbaz Sharif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.