geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں: پینٹاگان

December 9, 2021 1 1 min read
Ned Price
Share this:

Ned Price

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ایران سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں اور ان منصوبوں میں آخری آپشن کے طور پر ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے شامل ہیں۔

اس تناظر میں توقع ہے کہ وہ واشنگٹن میں موجود اسرائیلی حکام یعنی وزیر دفاع بینی گینٹز اور موساد کے سربراہ سے حملوں کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔

پینٹاگان نے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کو گذشتہ اکتوبر سے ایران کے خلاف فوجی اختیارات کے مواد سے آگاہ کیا تھا۔

انہوں نے اس وقت پینٹاگان کو بتایا تھا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں۔

درایں اثنا امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ اس کی دلچسپی ایران کو جوہری معاہدے کے مذاکرات میں واپس کرنے پر مرکوز ہے۔

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا کو اس بات میں زیادہ دلچسپی ہے کہ ایران کب مذاکرات کی طرف واپس آئے گا۔”

پرائس نے زور دے کر کہا کہ ایران اب بھی امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر رہا ہے اور اس کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے یہ وقت کم ہے۔

فرانس کے وزیر خارجہ جین یوس لی ڈریان نے منگل کو کہا تھا کہ اُنہیں خدشہ ہے کہ ایران ان مذاکرات کے دوران وقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

فرانسیسی وزیر نے فرانسیسی پارلیمانی کمیٹی کے سامنے بات کرتے ہوئے کہ آج بحث کے جو امور دوبارہ سامنے آئے ہیں وہ حوصلہ افزا نہیں ہیں کیونکہ ہم محسوس کرتے ہیں کہ ایرانی اسے جاری رکھنا چاہتے ہیں اور یہ بات چیت جتنی لمبی ہوگی اتنا ہی وہ اپنی بات سے پیچھے ہٹیں گے۔ وعدوں سے مکریں گے اور وہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اپنی صلاحیت کے قریب پہنچ جائیں گے۔

Share this:
Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani
Previous Post سعودی ولی عہد کا دورہ خطے میں تعلقات کی مضبوطی کا باعث ہو گا: امیر قطر
Next Post برطانیہ اور کینیڈا نے بھی ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا
Winter Olympics

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.