geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی ولی عہد کا دورہ خطے میں تعلقات کی مضبوطی کا باعث ہو گا: امیر قطر

December 9, 2021 1 1 min read
Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani
Share this:
Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani
Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا دورہ خطے کے حالات کی روشنی میں مضبوط تعلقات کو مزید گہرا کرے گا۔

الشیخ تمیم نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ بھائی چارے اور تعاون پر مبنی تعلقات مشترکہ مستقبل کی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

الشیخ تمیم نے کہا کہ ہم نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ خطے اور خطے میں سلامتی اور استحکام کی حمایت کے لیے اپنی خواہش کا اعادہ کیا۔

شہزادہ محمد بن سلمان اور شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے بدھ کی شام سعودی قطر رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔

کونسل کے قیام کے لیے ترمیم شدہ پروٹوکول پر گذشتہ اگست میں دستخط کیے گئے تھے جس کی سربراہی شہزادہ محمد بن سلمان اور شیخ تمیم بن حمد کریں گے اور دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے کام کریں گے۔

شہزادہ محمد بن سلمان بدھ کی شام قطر پہنچے تھے جہاں امیر قطر شیخ تمیم نے خود ان کا استقبال کیا تھا۔

شہزادہ محمد بن سلمان امارات میں دبئی ایکسپو کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرنے کے بعد بدھ کی شام متحدہ عرب امارات سے قطر روانہ ہوئے۔ خلیجی دورے کے دوران قطر ان کا تیسرا پڑاؤ ہے۔

سعودی ولی عہد نے بدھ کی شام اس بات کی تصدیق کی کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات تمام شعبوں میں ہم آہنگی اور مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی بات چیت سے تعلقات کی مضبوطی کی طرف آگے بڑھنے کا عزم کیا ہے۔

اپنے پہلے پڑاؤ میں سلطنت عمان کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد نے اپنا خلیجی دورہ ابوظبی میں اپنے دوسرے پڑاؤ میں مکمل کیا جہاں انہوں نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید آل نہیان سے مستقبل کےلیے شراکت داری، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے مختلف پہلوؤں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں فریقوں نے مشترکہ خلیجی اور عرب ایکشن کو فعال کرنے کی اہمیت پر زور دیااور متعدد علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور دونوں ممالک کے لیے تشویش کی امور، علاقائی استحکام کے بنیادی ستونوں کو مستحکم کرنے پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

سعودی ولی عہد اور ابوظبی کے ولی عہد کی طرف سے منعقد ہونے والے سرکاری مذاکراتی اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

منگل کو ابوظبی میں ہونے والی بات چیت کے سیشن میں دونوں فریقوں نے مشترکہ خلیج اور عرب ایکشن کو فعال کرنے کی اہمیت، متعدد علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور دونوں ممالک کے لیے دلچسپی کے امور،علاقائی استحکام ، ترقی اور مشترکہ مستقبل کی تعمیر پر بات چیت کی۔

Share this:
Recep Tayyip Erdogan
Previous Post ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے اشارے
Next Post ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں: پینٹاگان
Ned Price

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.