geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

LHC Seeks FIA Probe Into Nine-Year-Old Hania’s Killing

June 19, 2026 1 1 min read
LHC Seeks FIA Probe Into Nine-Year-Old Hania’s Killing
Share this:

چکوال میں 9 سالہ حانیہ کے قتل کی ایف آئی اے تحقیقات کی درخواست ڈی جی کو بھیج دی گئی

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے چکوال میں 9 سالہ حانیہ کے قتل کی ایف آئی اے تحقی کے لیے دائر درخواست کو ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو بھیج دیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اپنے ہی اہلکار کے ملوث ہونے والے مقدمے کی غیر جانبدارانہ تفتیش نہیں کر سکتا۔

جسٹس صادقت علی خان نے درخواست کی سماعت کی، جس میں سی سی ڈی اور پولیس حکام بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ پولیس حکام نے عدالت کو بتایا کہ 9 سالہ بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فیملی کی چھٹیاں المیے میں بدل گئیں

آسٹریلوی پاکستانی بچی حانیہ 10 جون کو پنجاب کے شہر چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گئی تھی۔ اہل خانہ چکوال میں چھیاں گزار رہے تھے جب سی سی ڈی الکاروں نے مبینہ طور پر ان کی گاڑی کو ڈاکوؤں کی گاڑی سمجھ کر اس پر فائرنگ کر دی۔ معصوم بچی کو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔p>

درخواست گزار کے وکیل میاں آصف محمود نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئ کہا ک حانیہ سی سی ڈی کی فائرنگ سے ماری گئی اور بعد میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ اسی واقعے میں دو ڈاکو بھ مارے گئے تھے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ ٹرپل مرڈر کا ہے اور اس کی تفتیش ایف آئی اے سے کرائی جانی چاہی۔

وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا: “ملزم کا تعلق سی سی ڈی سے ہے اور محکمہ اپنے ہی مقدمے کی غیر جانبدارانہ تفتیش نہیں کر سکتا۔”

دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے رٹ پٹیشن نمٹاتے ہوئے معاملہ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کو بھجوا دیا اور انہیں ہدایت کی کہ وہ ایڈووکیٹ آصف محمود کی دائر کردہ درخواست قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

اس سے قبل پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ بچی کو متعدد گولیاں لگی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق، اس کے جسم پر گولیوں اور چوٹوں کے 11 نشانات پائے گئے۔ گولیوں کے باعث دل، جگر، پھیپھڑے، سینے اور پیٹ سمیت کئی اہم اعضاء کو شدید نقصان پہنچا۔

یہ دلخراش واقعہ اس وقت پیش آیا جب اہل خانہ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔ سی سی ڈی اہکاروں نے ڈکیتی کی واردات کے شبے میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ننھی حانیہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ اس واقعے نے ملک بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے طریقہ کار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔

Share this:
KP Budget a Constitutional Duty, Not Centre’s Request: Gohar
Previous Post کے پی بجٹ مرکز کی فرمائش نہیں، آئینی ذمہ داری ہے، بیرسٹر گوہر کا واضح موقف
Next Post صومالی قزاقوں کے قبضے میں پاکستانی: حکومتی بے حسی کے خلاف خاندانوں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا
Families Demand Action for Pakistanis Held by Somali Pirates

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.