geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

’افغان کرکٹر راشد خان اپنے گھر والوں کے تحفظ کو لے کر پریشان‘

August 17, 2021 0 1 min read
Rashid Khan and Kevin Pietersen
Share this:

Rashid Khan and Kevin Pietersen

انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے افغانستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان اپنے گھر والوں کی حفاظت کو لے کر پریشان ہیں۔

راشد خان ان دنوں انگلینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ (دی ہنڈریڈ کرکٹ) میں ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں لیکن ان کی سب سے بڑی فکر ان کے اہلخانہ کا مستقبل ہے کیونکہ وہ انہیں ملک سے باہر نکالنے میں ناکام رہے۔

افغان صدر اشرف غنی طالبان کیجانب سے کابل پر حملے کے بعد اتوار کی رات ملک سے باہر چلے گئے تھے جس کے بعد طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ طالبان نے عام معافی کا اعلان کیا ہے لیکن اس کے باوجود لوگوں کو اپنے پیاروں کی زندگیوں کے حوالے سے خدشات لاحق ہیں۔

اتوار کے روز جب افغانستان میں صورتحال خراب تھی تو 22 سالہ راشد خان نے مانچسٹر اوریجنلز کے خلاف ٹرینٹ راکٹس کے لیے 3 وکٹیں حاصل کیں اور پنی ٹیم کو میچ جتوایا۔

کیون پیٹرسن نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی اسپورٹس کو بتایا کہ راشد خان بہت پریشان ہیں، ہم دونوں کے درمیان باؤنڈری لائن پر افغانستان کی موجودہ صورتحال پر لمبی بات چیت ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ راشد خان اپنے اہلخانہ کو افغانستان سے نہیں نکال سکتے اور ان حالات میں راشد کو میچ میں اچھا پرفارم کرتا دیکھنا قابل تعریف ہے۔

سابق انگلش کھلاڑی نے کہا کہ راشد خان کا اس سخت دباؤ میں رہتے ہوئے اس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا شاندار ہے۔

کیون پیٹرسن کے اس بیان پر ٹینٹ راکٹس کے کپتان لیوس گریگوری نے بھی راشد خان کے حوالے سے بات کی۔

ٹینٹ راکٹس کے کپتان لیوس گریگوری کا کہنا تھا کہ راشد خان نے پوری دنیا میں اچھا کھیل پیش کیا ہے اور اس صورتحال میں کہ جب ان کے ملک میں حالات کشیدہ ہیں راشد خان کی شاندار کارکردگی بہت خاص ہے اور ہماری ٹیم کے تمام کھلاڑی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے ٹوئٹر پر عالمی رہنماؤں سے بھی مطالبہ کیا تھا کہ افغانستان میں قتل وغارت اور تباہی بند کی جائے۔

خیال رہے کہ اتوار 15 اگست کو طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر بھی قبضہ کرلیا تھا جس کے بعد وہاں موجود امریکی فوجی اور افغان صدر اشرف غنی سمیت متعدد اہم حکومتی عہدے دار ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔

Share this:
Sarah Ali Khan
Previous Post سارہ کی چھوٹے بھائی جہانگیر کے ہمراہ والد کو سالگرہ کی مبارکباد، تصویروائرل
Next Post طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک
Kabul International Airport

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.