geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

افریقی یونین کا لیبیا میں‌ غیر ملکی مداخلت بند، سوڈان پر پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

February 11, 2020 1 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

ادیس ابابا (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی یونین نے لیبیا میں جاری غیرملکی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لیبیا کے معاملے کو غیر جانب دار رہنے اور وہاں پر جاری محاذ آرائی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یونین نے افریقی ملک سوڈان پردہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں عاید پابندیاں بھی فورا اٹھانے پر زور دیا ہے۔

کل سوموار کو افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکوم ادیس ابابا میں ہونے والے یونین کے اجلاس کے آخر میں‌ جاری کردہ اعلامیے میں لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کو واضح طور پر مسترد کردیا گیا۔

العربیہ کے نمائندے نے پیر کی شام کو اطلاع دی کہ ادیس ابابا میں افریقی سربراہی اجلاس کے اختتام سے قبل مزید کئی گھنٹے اجلاس جاری رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

افریقی سمٹ کا سالانہ اجلاس ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں دو دن تک جاری رہا۔ اجلاس میں لیبیا میں سیاسی حل، غیرملکی مداخلت بند کرنے اور لیبیا میں انتہا پسندی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔

افریقی یونین کے امن و سلامتی کے کمشنر اسماعیل الشرقی نے پیر کو کہا کہ افریقی رہ نماؤں نے لیبیا کی صورتحال جاننے اور جنگ بندی کا احترام یقینی بنانے کے لیے ایک امن مشن لیبیا روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الشرقی نے برلن سربراہی اجلاس کے نتائج کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا افریقی ساحل اور بحیرہ چاڈ کے راسے لیبیا سے آنے والے جنگجوئوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

سوڈان پر افریقی کمشنر برائے امن و سلامتی نے “عبوری مدت میں پیشرفت” کی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ افریقی یونین کا متفقہ مطالبہ ہے کہ سوڈان کو دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالا جائے۔

الشرقی نے مزید کہا کہ یونین کو سوڈان کی معاشی صورتحال پر بھی تشویش ہے۔یونین سوڈان کی حمایت کرتی رہے ی۔

پیر کے روز ادیس ابابا نے افریقی یونین سربراہی اجلاس کے دوسرے روز بھی بات چیت جاری رکھی۔اجلاس میں فلسطین ، کینیڈا ، ناروے کے وزیر اعظموں کے علاوہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور عرب لیگ کے سکریٹری جنرل کے علاوہ ، سربراہان مملکت اور رکن حکومتوں کے اعلیٰ سطحی وفود نے بھی شرکت کی۔

Share this:
Corona Virus China
Previous Post کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، 43 ہزار متاثر
Next Post عراق میں ایرانی حملے سے 100 سے زیادہ امریکی فوجی دماغی طور پر زخمی
American Soldiers

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.