geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

القاعدہ سے روابط رکھنے والے 5 افراد پر امریکی پابندیاں

September 17, 2021 1 1 min read
US Treasury Department
Share this:

US Treasury Department

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے القاعدہ تنظیم سے روابط کی پاداش میں 5 افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان میں 3 افراد کا تعلق ترکی سے ہے۔

وزارت نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں بتایا کہ اس نے جمعرات کے روز القاعدہ تنظیم کے 5 حامیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں ، یہ تمام افراد ترکی میں کام کر رہے ہیں۔ مذکورہ افراد نے القاعدہ تنظیم کو مالی خدمات اور سفری سہولت کاری کی خدمات پیش کیں۔

امریکی وزارت کے بیان کے مطابق پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں مجدی سالم شامل ہے۔ مصر میں پیدا ہونے والا مجدی ترکی میں مقیم ہے اور بطور وکیل کام کر رہا ہے۔ وہ ترکی میں القاعدہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اہم ترین سہولت کار ہے۔

اسی طرح محمد نصر الدین الغزالی بھی ہے۔ وہ مصری شہریت رکھتا ہے اور القاعدہ تنظیم کے لیے سہولت کاری کا ماہر شمار ہوتا ہے۔ الغزالی نے القاعدہ کی سپورٹ کے لیے مالی رقوم کی ترسیلات کو استعمال کیا۔

متاثرہ افراد میں تیسرا شخص نورالدین مصلحان ہے۔ وہ ترک شہری ہے اور ترکی میں القاعدہ کے لیے مالی سہولت کا شمار ہوتا ہے۔ اس نے ترکی میں القاعدہ تنظیم کی اعلی قیادت کے ساتھ رابطہ برقرار رکھا۔

سبریل جوزیل بھی ترک شہری ہے اور اس نے نورالدین مصلحان کے ساتھ مل کر کام کیا۔ جوزیل نے القاعدہ تنظیم کی سپورٹ کے لیے معاونت فراہم کی۔

متاثرہ افراد کے مجموعے میں آخری نام ترک شہری سونر جورلن کا ہے۔ وہ ترکی میں ہی مقیم ہے۔ جورلن نے القاعدہ تنظیم کے ایک شدت پسند کو مدد پیش کی اور سفر کے سلسلے میں اس کی معاونت کی۔

امریکی وزارت خزانہ کے مطابق امریکا میں مذکورہ پانچوں افراد کی تمام بلا واسطہ یا بالواسطہ املاک اور اثاثوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح امریکا کے اندر ان کے ساتھ لین دین بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ ان افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاملہ کرنے والوں کو بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share this:
Antony Blinken
Previous Post ترکی میں القاعدہ کے پانچ سہولت کاروں پر امریکی پابندیاں
Next Post آکوس دفاعی معاہدے سے فرانس اور یورپی یونین ناراض، چین برہم
Joe Biden

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.