geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے: اسرائیلی ذمے دار

May 25, 2021 0 1 min read
Al-Qassam Brigade
Share this:

Al-Qassam Brigade

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ایک سیکورٹی ذمے دار کا کہنا ہے کہ ان کا ملک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد الضیف کو ہلاک کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے گا۔

ذمے دار نے مزید کہا کہ “اگر محمد الضیف تک پہنچنے کی قیمت ایک اور جنگ ہوئی تو ہمارے لیے یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں”۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے جمعے کے روز اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو بار محمد الضیف کو ہلاک کرنے کی ناکام کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ “یہ ہماری طرف سے کوئی آخری کوشش نہیں ، آخر کار ہم کامیاب ہو جائیں گے”۔

گینٹز کے مطابق حملوں کے ذمے دار حماس کے تمام رہ نما کسی طور محفوظ نہیں ہیں۔

جنگ بندی کی میعاد کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ “جارحیت کی نئی لہر بہت دور بھی ہو سکتی ہے اور بہت قریب بھی ،،، یہ سب حماس تنظیم کے رویے پر منحصر ہے”۔

یاد رہے کہ غزہ کی پٹی پر 11 روز تک اسرائیل کے شدید حملوں اور بم باری کے بعد جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب 2 بجے سے متبادل فائر بندی کا اطلاق ہوا۔ یہ فائر بندی مصر کی وساطت سے ممکن ہوئی۔ مذکورہ عرصے میں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل پر 4 ہزار کے قریب راکٹ داغے۔

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں بچوں اور خواتین سمیت 248 فلسطینی شہید ہوئے۔ ادھر راکٹ حملوں میں اسرائیل میں 13 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا۔

Share this:
Shaheen Shah Afridi, Shahid Afridi
Previous Post شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
Next Post مخالفین کے پارلیمنٹ کو تالا لگانے پر خاتون وزیراعظم ٹینٹ میں حلف اُٹھانے پر مجبور
Samoa Prime Minster

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.