geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ راشد منہاس ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں KBBC اور امیگا کلب کی جیت

October 27, 2020 6 1 min read
Basketball Tournament
Share this:

Basketball Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈسٹرکٹس راشد منہاس شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں تیسرے روز مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی باسکٹ بال کلب ڈسٹرکٹ سائوتھ نے مد مقابل نیشنل باسکٹ بال کلب ڈسٹرکٹ ویسٹ کو 45کے مقابلے میں 69باسکٹ پوائنٹس سے شکست دیدی ،فاتح کلب کی جانب سے فضیل احمد 19،محمد دانیال 15اور زین العابدین نے 10جبکہ رنر اپ کلن کی جانب سے عبدالحفیظ 12،عبدالصمد 10اور محدم معاذ نے9پوائنٹس حاصل کرکے نمایاں کھلاڑی رہے۔

کھیلے گئے دوسرے میچ میں اومیگا کلب نے مد مقابل ون یونٹ کلب کو 42کے مقابلے میں 47باسکٹ پوائنٹس سے مات دیدی فاتح کلب کی جانب سے اسٹار کھلاڑی عباس عابد قائم خانی 16،تیمور ظہیر 15اور ابرار حسین نے 13جبکہ رنر اپ کلب کی جانب سے تاشفین زیدی 18،طلال احمد 13اور فہد خان 10پوائنٹس کے ساتھ نمایاں رہے ۔کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض ظفر اقبال ،زاہد ملک اور ممتاز احمد نے انجام دیئے جبکہ ٹیکنیکل آفیشلز زعیمہ خاتون ،ڈاکٹر محمد نعیم ،عامر شریف اور یش کمار تھے ،میچ کے آغاز پر مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سینٹرل امتیاز علی ابڑو سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا اس موقع پر KBBAکے صدر غلام محمد خان ،سیکریٹری طارق حسین اور میڈیا کوارڈینٹر محمد ارشد بھی موجود تھے۔

Share this:
Security
Previous Post پشاور میں دہشتگردی کا واقعہ، اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Next Post شادی سے انکار پر بھارتی اداکارہ پر چاقو سے حملہ کردیا گیا
Malavi Malhotra

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.