geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    • Study: AI Like ChatGPT Falls Short in Medical Diagnosisطبی تشخیص: ’نیچر میڈیسن‘ کی تحقیق کے مطابق چاٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ماڈلز کی کارکردگی مایوس کن
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

October 15, 2020October 15, 2020 1 1 min read
All Pakistan Traders Association
Share this:

All Pakistan Traders Association

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا کہ مہنگائی حکومت کی غفلت اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بڑھی اور مہنگائی بڑھانے والے مافیاز حکومت کی بغل میں بیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سے مایوس ہوکر اپوزیشن کی چھتری تلے پناہ مانگنے پر مجبور ہوگئے ہیں، حکومت معیشت اور معاش کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے، حکومت کو ہٹانے کی ہر تحریک کا حصہ بننا پاکستان کی عظیم خدمت ہوگی۔

انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نے مہنگائی کے خلاف ٹائیگر فورس کے استعمال کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ شیرو اور ٹائیگر فورس غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔

Share this:
Coastal Highway Firing
Previous Post اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
Next Post حکومت نے برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
Nawaz Sharif

Related Posts

Chickens and Eggs

مرغیوں اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، پولٹری ایسوسی ایشن

March 30, 2020
Pakistan Corona Cases

پاکستان میں کورونا نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں، 3316 نئے کیسز رپورٹ

September 7, 2021
North Waziristan - Forces Operation

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو سپاہی بھی شہید

April 26, 2020
Imran Khan

وزیراعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

April 26, 2019

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.