geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا کا فلسطین میں یہودیوں کی آباد کاری کی حمایت کا اعلان

November 20, 2019 0 1 min read
Trump
Share this:

Trump

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر ٹرمپ کی موجودہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی آبادکاری کی حمایت کرتا ہے اور اسرائیل کے اس اقدام کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں سمجھتا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں فلسطین سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو وضاحت سے پیش کرتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کی بھرپور حمایت کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف اپنے پیشروؤں کی پالیسیوں کو یکسر مسترد کردیا۔

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اسرائیلی تسلط پر اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ امریکا فلسطین میں اردن کی سرحد کے نزدیک مغربی کنارے میں بنائی گئیں یہودی بستیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی تصور نہیں کرتا اور اس تنازع کا فیصلے کرنے کا اختیار صرف اسرائیل اور فلسطین کو ہے۔

ادھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے آبادکاریوں سے متعلق امریکی موقف میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ایک غلطی کو درست کیا ہے جو ایک خوش آئند تبدیلی ہے اور اس سے خطے میں امن کی نئی راہ کھلے گی اور تناؤ کا خاتمہ ہوگا۔

دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی نے امریکا کی نئی پالیسی کو دھونس اور دھمکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی ضد کے آگے عالمی قوانین کو بھی تہہ و بالا کردیا ہے۔ امن پسند امریکی عوام بھی اس پالیسی کو قبول نہیں کریں گے۔ مغربی کنارے کا علاقہ ایک دن مکمل طور پر فلسطین کا حصہ ہوگا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے 1967 کی جنگ کے دوران مغربی کنارے، مشرقی یروشلم، غزہ اور شام کی گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا تھا صرف مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 140 یہودی بستیاں آباد ہیں جن میں لاکھوں یہودی آباد ہیں۔ 1978 میں امریکی صدر کارٹر سے لیکر صدر اوباما تک تمام صدور اس علاقے میں اسرائیلی تسلط کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے آئے ہیں۔

Share this:
Jawad Zarif
Previous Post امریکہ اور یورپی یونین ایران میں انتشارپیدا کرنے کے درپے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Next Post رہبر کمیٹی نے ملک بھر میں جے یوآئی (ف) کے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا
Akram Durrani

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.