geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا: سماجی فاصلے میں کمی، کرونا کے خلاف جنگ کا کلیدی اصول تبدیل کرنے پر غور

March 15, 2021 0 1 min read
Corona Social Distance
Share this:

Corona Social Distance

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا موجودہ کرونا وبا کے دوران انسانوں کے درمیان سماجی فاصلے کو’ عالم گیر کلیدی اصول’ کے طور پر اپنایا گیا ہے مگر شنید ہےکہ امریکا اس کلیدی اصول کو تبدیل کرتے ہوئے سماجی فاصلہ کم کرنے پر غور کر رہا ہے۔

متعدی بیماریوں کے ماہر اور وائٹ ہاؤس کے طبی مشیر انٹنی فاوچی نے اتوار کے روز کہا کہ امریکا معاشرتی فاصلے کو ایک میٹر تک کم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ امریکا نے کرونا کے خلاف جنگ کے کلیدی اصول کو تبدیل کر دیا ہے۔

ڈاکٹر فاوچی نے بتایا کہ بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کے ماہرین میساچوسٹس کے ایک میڈیکل سنٹر سے ہونے والی ایک تحقیق کا معائنہ کر رہے ہیں اور انھوں نے دیکھا ہے کہ دو میٹر سماجی فاصلے اور ایک میٹر سماجی فاصلے کے اصول پرعمل کرنے والے اسکولوں کے مابین COVID-19 انفیکشن میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔

“سی این این” کو ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہ کیا ایک میٹر کا فاصلہ کافی ہے فاوچی نے کہا “واقعی ایسا ہی ہے۔”

لیکن انہوں نے متنبہ کیا کہ بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز اب بھی نئے اعداد و شمار کا مطالعہ کر رہے ہیں اور اس کی جانچ کر رہے ہیں۔ امکان ہے کہ جلد ہی سماجی فاصلے میں اصول تبدیل کیا جائے گا۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ماسک پہننے، ہاتھ دھونے کے علاوہ ، بین الاقوامی سطح پر معاشرتی دوری کے لیے دو میٹر کا اصول بڑے پیمانے پر اپنایا گیا ہے۔

دنیا بھر کے تعلیمی عہدیداروں کو زبردست دباؤ کا سامنا ہے کہ وہ اسکولوں کو جلد از جل کھولیں مگر ساتھ ہی دو میٹر کی سماجی دوری کی تاکید کی جاتی ہے۔ دوسری طرف کئی اسکول ایے ہیں جن کے پاس اتنی زیاہ گنجائش نہیں کہ وہ کمرہ جماعت میں تمام طلبا کےدرمیان دو میٹر کا سماجی فاصلہ رکھ سکیں۔

Share this:
Nazaha
Previous Post سعودی عرب میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 241 افراد کے خلاف کارروائی
Next Post یمن کے حوثی باغیوں کی اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں‌ بحق
Yemen Houthi Rebels

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.