geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

’امریکی ملیشیا کیپیٹل ہل کو اڑا دینے کا ارادہ رکھتی ہے‘

February 27, 2021 0 1 min read
Security
Share this:

Security

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کیپیٹل ہل کی سکیورٹی کی سربراہ کے مطابق چونکہ انتہا پسندوں کی جانب سے اب بھی خطرہ لاحق ہے اس لیے موجودہ سکیورٹی کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔
واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی سکیورٹی کی ذمہ دار پولیس کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ چونکہ دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے اب بھی اس کو خطرات لاحق ہیں اس لیے سکیورٹی کے جو اضافی اقدامات کیے گئے تھے انہیں ابھی برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

کارگزار پولیس سربراہ یوگاننڈا پیٹ مین نے جمعرات 25 فروری کو گزشتہ چھ جنوری کو صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کے بارے میں کانگریس کمیٹی کے سامنے ہونے والی ایک سماعت کے دوران یہ باتیں کہیں۔

اس حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکا میں کیپیٹل ہل کی عمارت ہی کانگریس کے ارکان کی میٹنگ کا مقام ہے اور وفاقی حکومت کے ایوان نمائندگان کا اجلاس بھی اسی میں ہوتا ہے۔

پیٹ مین نے ‘ہاؤس ایپروپری ایشن کمیٹی’ کے ممبروں کے کو بتایا، ”جس ملیشیا گروپ کے ارکان چھ جنوری کو وہاں موجود تھے، انہوں نے کیپیٹل ہل کو اڑا دینے کی اپنی خواہشات کا اظہار کیا ہے، وہ ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ کے ساتھ براہ راست گٹھ جوڑ کر کے زیادہ سے زیادہ ارکان کو ہلاک کرنے کا بھی ارادہ رکھتے تھے۔”

ان کا مزید کہنا تھا، ”ہم سوچتے ہیں کہ احتیاطی طور پر بہتر یہی ہوگا کہ جب تک ہم آگے آنے والے خطرات کو اچھی طرح سے دور نہ کرلیں اس وقت تک کیپیٹل ہل کی پولیس اپنی موجودہ بہترین اور مضبوط سکیورٹی پوزیشن کو برقرار رکھے۔”

آسٹریا کے نائب چانسلر ہائنز کرسٹیان سٹراخا کئی مرتبہ یورپی یونین پر زور دے چکے ہیں کہ روس پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں۔ عوامیت پسند پارٹی FPÖ کے رہنما سٹراخا مشرقی یورپ میں نیٹو کے آپریشنز میں وسعت کے بھی خلاف ہیں۔ 2005ء میں انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ’ حالیہ عشروں میں روس نے جارحیت نہیں دکھائی‘۔ ممکنہ روسی عسکری کارروائی کے پیش نظر نیٹو نے روس کے ساتھ متصل یورپی سرحدوں پر اپنی موجودگی بڑھائی ہے۔

چھ جنوری کو حملے کے بعد سے ہی کیپیٹل ہل کے آس پاس غیر مثالی سکیورٹی بندوبست نافذ ہیں۔ اس کے تحت خار دار تاروں کی باڑ کے ساتھ ساتھ بہت سے مقامات پر چہار دیواری کو کافی اونچا کر دیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر چیک پوائنٹس پر نیشنل گارڈز کو تعینات کیا گیا ہے۔

امکان ہے کہ وسط مارچ تک اس کی حفاظت پر تقریبا ًپانچ ہزار فوجی تعینات رہیں گے۔ ابھی تک صدر بائیڈن کے اسٹیٹ آف یونین کے خطاب کی تاریخ کا بھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ عام طور یہ تقریب سال کے آغاز میں ہوتی آئی ہے۔

پیٹ مین نے کمیٹی کے سامنے کہا، ”ہمیں معلوم ہے کہ کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے بغاوت پسند افراد کی دلچسپی صرف کانگریس کے ارکان اور افسران پر حملہ کرنے کی نہیں تھی۔ بلکہ ان کا مقصد قوم کو یہ علامتی پیغام بھی دینا تھا کہ قانونی سازی کے عمل پر کس کا کنٹرول ہے۔”

اس حملے کے سلسلے میں اب تک 200 سے زائد افراد کے خلاف کیس درج کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے بیشتر کا تعلق ‘اوتھ کیپروس’ اور ‘پراؤڈ بوائز’ نامی دائیں بازوں کے انتہا پسند گروپوں سے ہے۔

Share this:
Social Media
Previous Post بھارت: سوشل میڈیا کے لیے نئے ضابطے، اپوزیشن برہم
Next Post اسرائیل کا دہشت گردانہ تعلیمی نصاب
Educational Courses

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.