geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکی نوجوان نے طویل سفر کر کے محبوبہ کے لیے ہیرا ڈھونڈ نکالا

May 31, 2021 0 1 min read
Diamond
Share this:

Diamond

آرکنساس: اگر فرہاد نے شیریں کے لیے دودھ کی نہر نکالی تھی تو آج کے محبت کرنے والے بھی کسی سے کم نہیں۔ ایک امریکی نوجوان نے اپنی ہونے والی منگیتر کے لیے ملک ک طول وعرض میں سفر کر کے منگنی کی انگھوٹی کا ہیرا خود تلاش کیا ہے۔

کرسچیان لائڈن جب مڈل اسکول میں تھے تو ان کے دل میں خواہش جاگی کہ وہ اپنی جیون ساتھی کے لیے جو انگوٹھی بنائیں ، اس میں جڑنے کے لیے ہیرا خود تلاش کریں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ میں بعض مقامات ایسے ہیں جہاں آپ معمولی رقم ادا کرکے اپنی قسمت آزما سکتے ہیں۔ لیکن یہ کام آسان نہیں ہوتا۔

تین سال قبل اسے آرکنساس میں کریٹرآف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک کا علم ہوا تو امید پیدا ہوئی کہ شاید کامیابی مل جائے گی۔ اسی لمحے انہوں نے ہیروں پر تحقیق شروع کردی اور اس پارک میں کامیابی سے ہیرے ڈھونڈنے کے لیے ویڈیو دیکھنا شروع کردی۔ اپنے سفر سے پہلے انہوں نے تمام معلومات جمع کی اور اپنے دوست جوش کے ساتھ آرکنساس پارک جاپہنچے۔
اس نے اپنی محبوبہ کو سیر سپاٹے کا کہہ کر آرکنساس پارک کا سفر شروع کیا۔ اس سفر میں کرسچیان نے تمام ضروری آلات بھی ساتھ رکھے۔ ان کا سفر یکم مئی کو شروع ہوا جہاں پہلے وہ مونٹانا میں رکے۔ اس جگہ بھی لوگ قیمتی پتھر تلاش کرتے ہیں جن میں نیلم سب سے زیادہ ملتا ہے۔ یہاں انہیں ایک چھوٹا نیلم مل گیا۔

اس کے بعد ایک دن انہوں نے یلو اسٹون پارک میں گزارا اور سات مئی کو آرکنساس پہنچے جہاں ہیرا ڈھونڈنا اتنا ہی مشکل ہے کہ گویا بھوسے کے ڈھیرمیں سوئی تلاش کرنا۔ دو دن تک انہیں کچھ نہ ملا اور بہت بڑے حصے کی خاک چھانی جاچکی تھی۔ لیکن تیسرے دن انہوں نے زمین کی اوپری سطح کو دیکھنا شروع کیا۔ اس دوران وہ مٹی کے دو بڑے ڈبے بھر چکے تھے اور رات کو انہیں چھان کر دیکھ رہے تھے۔

دونوں دوست خوشی سے جھوم اٹھے اور فوری طور پر اسے حفاظتی بیگ میں رکھا ۔ اس کامیابی پرکرسچیان نے کہا کہ وہ ایک چھوٹے ہیرے پر ہی قناعت کا ذہن بناچکے تھے لیکن یہ پیلا ہیرا قیمتی اور غیرمعمولی جسامت کا حامل ہے۔

پارک کی انتظامیہ نے ہیرے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ گزشتہ برس اکتوبر کے بعد تلاش کیا جانے والا سب سے بڑا ہیرا ہے جو سوادوقیراط کے قریب ہے۔ پارک انتظامیہ نے اس کی خبرنشر کی اور اسے ویب سائٹ پر بھی جگہ دی ہے۔

اپنے گھر پہنچ کر کرسچیان نے ہیرا اپنی منگیتر کو دکھایا اور شادی کی پیشکش کی تو اس نے ہاں کر دی۔ اب وہ کسی جوہری کی تلاش میں ہیں جو اس ہیرے کو عمدگی سے تراش کر ایک انگوٹھی میں لگا سکے۔

Share this:
Karachi Vaccination Center
Previous Post کراچی کے میگا ویکسی نیشن سینٹر کی یومیہ تعداد 10 ہزار سے تجاوز
Next Post خیبرپختون خوا کابینہ سے ایک اضافی وزیر نکالنے کا فیصلہ
Khyber Pakhtunkhwa Cabinet

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.