geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اپنے اینڈرائیڈ فون کو مزید اسمارٹ بنائیں

April 6, 2021 0 1 min read
Android
Share this:

Android

واشنگٹن: اینڈرائیڈ فون نے جہاں ایک طرف آسانیاں پیدا کردی ہے تو دوسری جانب فیچر فون سے اینڈرائڈ پر منتقل ہونے والے صارفین کے لیے یہ کبھی کبھی درد سر بن جاتا ہے۔ مستقل نوٹیفیکیشن، اسکرین کی روشنی کم زیادہ ہونا اور اپنی مطلوبہ ایپلی کیشن کی تلاش صارف کودق کردیتی ہے۔

تقریبا ہراسمارٹ میں تیار کنندہ کی جانب سے کچھ ایپلی کیشن پہلے سے ہی انسٹال ہوتی ہیں اور آپ انہیں ان انسٹال بھی نہیں کر سکتے۔ ان ایپس کو ’بلاٹ ویئرایپس‘ کہا جاتا ہے۔ آپ کا فون چاہے کسی ان برانڈڈ کمپنی کا ہو یا سام سنگ، گوگل یا ون پلس کا، یہ بلاٹ ویئر ایپس تقریبا ہر برانڈ کے اسمارٹ فون میں پائی جاتی ہیں۔

اگر آپ کے موبائل میں بھی ایسی ایپس موجود ہیں تو یا تو آپ انہیں ان انسٹال کردیں یا پھرآپ سیٹنگ میں جا کر ’فورس اسٹاپ ‘ کر دیں۔ فورس اسٹاپ کی وجہ سے یہ ایپلی کیشن نہ ہی آپ کی بیٹری خرچ کرے گی اور نہ ہی آپ کا ڈیٹا۔

کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین کبھی ہلکی اور کبھی بہت زیادہ روشن ہوجاتی ہے۔ یہ فون میں موجود ایک فیچر آٹو برائٹنیس کی بدولت ہے۔

نئے ماڈلز میں اسے adaptive برائٹنیس کا نام دیا گیا ہے۔ بہ ظاہر تو یہ فیچر بہت مفید ہے، لیکن اسکرین کی بدلتی ہوئی روشنی صارف کو الجھن میں مبتلا کردیتی ہے۔ آٹو برائٹنیس بند کرنے کے لیےتصویر میں دی گئی ہدایات پرعمل کریں۔

آپ میں سے کتنے ایسے لوگ ہے جو صبح اٹھتے ہی ایک آنکھ میچ کر اپنے موبائل پر موجود نوٹیفیکیشن دیکھتے ہیں؟ لیکن اینڈرائیڈ نے اپنے نئے ورژن میں صارفین کے اس مسلے کا حل ’ ڈارک موڈ‘ کی شکل میں پیش کردیا ہے۔ آپ سیٹنگ مینیو میں جاکر’ ڈارک موڈ‘ فیچر کو مستقل آن بھی کرسکتے ہیں اور مخصوص وقت کے لیے بھی۔

اگر آپ کے فون میں اینڈرائیڈ کا پرانا ورژن ہے تب بھی اینڈرائیڈ میسجز، جی میل، واٹس ایپ، گوگل ڈرائیو، فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام، آؤٹ لک پر آپ ڈارک موڈ آن کر سکتے ہیں۔

اسمارٹ فونز کا ایک اہم فیچر نوٹیفیکشن کا بھی ہے، لیکن اگر رات کے 3 بجے کوئی آپ کو ای میل کرتا ہے، یا سوشل میڈیا پر آپ کی کسی پوسٹ یا تصویر پر تبصرہ کرتا ہے تو اس نوٹی فیکیشن کی آواز سے آپ کی نیند میں خلل پڑتا ہے۔

اگر آپ اسمارٹ فون کی دخل اندازی کے بنا نیند پوری کرنا چاہتے ہیں، تو پھر یہ فیچر یقینا آپ کے لیے ہی دیا گیا ہے۔ اسے آپ اپنی ترجیحات کے مطابق بھی ترتیب دے سکتے ہیں۔ کہ کس ایپ کا نوٹی فیکیشن ملنا چاہیے اور کس کا نہیں۔

بیٹری اسمارٹ فون کی شہہ رگ ہے، بیٹری ختم سمجھیں آپ کا دنیا سے مواصلاتی رابطہ ختم۔ موبائل کی اسکرین سب سے زیادہ بیٹری خرچ کرتی ہے۔ اگر آپ اسمارٹ طریقے سے اپنی ڈسپلے سیٹنگ کریں تو پھر آپ اپنے فون کو زیادہ دیر تک استعمال کر سکتے ہیں۔

Share this:
Maryam Nawaz
Previous Post مریم نواز کو ہر بات میں جلدی کیوں ہوتی ہے
Next Post تحریک لبیک سے معاہدہ، حکومت نے خصوصی کمیٹی بنا دی
Tehreek-e-Labbaik Pakistan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.