geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عرب اتحاد نے مآرب میں حوثیوں کا بیلسٹک میزائل سے حملہ ناکام بنا دیا

April 2, 2021 1 1 min read
Colonel Turki al-Maliki
Share this:

Colonel Turki al-Maliki

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کا یمن کے شمالی شہر مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ ناکام بنا دیا ہے۔اس حملے میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’مآرب میں حوثی ملیشیا کی فوجی کارروائی سے لاکھوں شہریوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہوچکی ہیں۔‘‘

انھوں نے مزید بتایا ہے کہ حوثیوں کا میزائل حملوں کے لیے استعمال ہونے والا ایک لانچ پیڈ بھی تباہ کردیا گیا ہے۔

حوثیوں نے منگل کے روز بھی مآرب میں بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے تھے۔یہ بیلسٹک میزائل شہری علاقے کے وسط میں گرا تھا۔

یمنی وزیراطلاعات معمرالاریانی کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے مآرب کے شہری علاقوں میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ان کی فوجی کارروائی میں شدت کے بعد لاکھوں بچّوں اور بے گھرخاندانوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہوگئی ہیں۔

مآرب میں یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے تحت فورسز اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں حالیہ دنوں میں شدت آئی ہے۔مآرب یمن کے شمال میں واقع واحد صوبہ ہے جس پرسرکاری فورسز کا کنٹرول ہے۔اسی صوبہ میں یمن کا تیل کا سب سے بڑا انفرااسٹرکچر موجود ہے۔باقی شمالی صوبوں پر حوثیوں نے قبضہ کررکھا ہے۔

اسی ہفتے اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں حوثیوں کو 30 دسمبر کو عدن کے ہوائی اڈے پر تباہ کن حملے کا ذمے دار قرار دیا تھا۔یمنی حکومت کے ارکان کی آمد کے وقت بم اور میزائل حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے تھے لیکن تب حوثیوں نے اس حملے میں ملوّث ہونے کی تردید کی تھی۔

Share this:
Federal Cabinet Meeting
Previous Post بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری مسترد
Next Post میانمار میں فوجی کریک ڈاؤن، چین خاموش تماشائی
China

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.