geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون کنٹرول مواصلاتی نظام تباہ کر دیا

February 14, 2022 0 1 min read
Plane Attack
Share this:

Plane Attack

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے پیر کی صبح اطلاع دی کہ یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے صنعا کے شمال میں فضائی حملے کیے ہیں۔

اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی صنعاء میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی کو دشمنی کی حمایت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ “ہم نے ڈرون کو کنٹرول کرنے کے لیے فارورڈ کمیونیکیشن اسٹیشنوں کو چلانے کے لیے استعمال ہونے والا مواصلاتی نظام تباہ کر دیا ہے۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ سرحد پار حملوں کے لیے بین الاقوامی انسانی قانون کے فریم ورک کے اندر زیادہ موثر ردعمل کی کارروائیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور عرب اتحاد آئین اور قانون کے اندر رہتے ہوئےباغیوں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔

عرب اتحاد نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ حوثی یمنی ریاست کے ہیڈ کوارٹر اور وزارتوں کو دشمنانہ کارروائیوں کے لیے عسکری طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دھمکی کے جواب میں شہریوں کو نشانہ بنانے اور ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے منسلک سائٹ کو تباہ کر دیا جائے گا۔

عرب اتحاد نے صنعاء میں یمنی ریاست کے ہیڈ کوارٹر اور وزارتوں میں موجود شہریوں سے بھی کہا کہ وہ انہیں فوری طور پر وہاں سے نکال دیں۔ہم نے لینڈ لائن کے ذریعے ایک وزارت کو کال کی اور شہریوں کو اس مقام سے نکلنے کو کہا ہے۔
ابھا بین الاقوامی ہوائی اڈا
ابھا بین الاقوامی ہوائی اڈا

قابل ذکر ہے کہ اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ سعودی فضائی دفاع نے ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد کےمسلح ڈرون کے استعمال سے سرحد پار سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

المالکی نے وضاحت کی کہ ڈرون طیارے کو فضا ہی میں روک کر اسے تبا کردیا یا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں ڈرون کے کچھ ٹکڑے ہوائی اڈے کے اندر گرےجس کے نتیجےمیں ہوائی اڈے کے عملے سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Share this:
Frank Walter Stein
Previous Post جرمنی۔ صدر کے لیے رائے دہی، اشٹائن مائیر کے دوبارہ انتخاب کا امکان
Next Post مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Israeli Forces

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.