geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فوج کا سیاست میں‌ ملوث ہونے اور اقتدار پر قبضے کا کوئی پروگرام نہیں: سوڈانی آرمی چیف

December 17, 2020 0 1 min read
Sudan
Share this:

Sudan

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مسلح‌ افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں آنے اور اقتدار حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج چال بازوں، اور غیرملکی عناصر کے خلاف مزاحمت جاری رکھےگی۔ ہم اپنے ملک کو چند مٹھی بھر عناصر کے ہاتھوں یرغمال بنانے اور غیرملکی قانون لاگو کرنے کی اجازت نہیں دیں‌ گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوڈان کی مسلح افواج کا مقصد ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور دفاع کو یقینی بنانا ہے۔ فوج کا سیاست میں ملوث ہونے اور اقتدار اپنے ہاتھ میں رکھنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ جنرل عثمان نے کہا کہ فوج کا مقصد ملک کا دفاع ہے۔ ہمارے آس پاس ایسی مثالیں موجود ہیں کہ جہاں پر فوج ناکام ہوئی وہاں ملیشیائوں نے قبضہ جمالیا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے سوڈان کو نکالا جانا اہم پیش رفت ہے۔ یہ پیش رفت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ سوڈان اپنے مسائل کے حل کی طرف گامزن ہے۔

خیال رہے کہ 14 دسمبر کو خرطوم میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ سوڈان کو دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ملکوں‌کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

Share this:
Saudi Arabia,Border Shelling
Previous Post حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے سرحدی علاقے جازان پر گولہ باری
Next Post امریکا نے ایرانی تیل کی برآمد میں معاونت کرنے والی 4 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں
Iranian oil

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.