geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ارنب گوسوامی نے کابل میں سرینا ہوٹل کی دو منزلہ عمارت کو پانچ منزلہ بنا دیا

September 20, 2021 0 1 min read
Arnab Goswami
Share this:

Arnab Goswami

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی نیوز اینکر ارنب گوسوامی کے حالیہ دعوؤں کا سوشل میڈیا پر بہت مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ گوسوامی نے دعوی کیا کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔ حالانکہ اصل میں یہ عمارت دو منزلہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے جارحانہ مزاج رکھنے والے ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے حال ہی میں اپنے پروگرام ‘دی ڈیبیٹ‘ میں دعویٰ کیا کہ کابل میں واقع سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔ تاہم بعد ازاں پتہ چلا کہ کابل میں سرینا ہوٹل کی عمارت کی تو محض دو منزلیں ہی ہیں۔ اس کے بعد سے سوشل میڈیا پر بھارتی اینکر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ارنب کے اس دعوے کی حقیقت اس وقت سامنے آئی جب ٹوئٹر پر محمد زبیر نامی ایک بھارتی فیکٹ چیکر نے کابل میں سرینا ہوٹل کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سرینا ہوٹل کی عمارت کی تو صرف دو منزلیں ہیں۔

گزشتہ ہفتے پندرہ ستمبر کو ری پبلک ٹی وی پر نشر کیے گئے اپنے مذکورہ پروگرام کے دوران ارنب گوسوامی نے افغانستان کی وادی پنجشیر میں پاکستانی فوج کی مبینہ موجودگی کے حوالے سے اپنے انٹیلی جنس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ معلومات بتائی تھیں۔ اس شو میں ایک بھارتی تجزیہ نگار اور پی ٹی آئی کے ترجمان عبدالصمد یعقوب بھی شرکت کر رہے تھے۔

پی ٹی آئی کے ترجمان کی جانب سے ان دعوؤں کو چیلنج کیے جانے کے باوجود اینکر نے ایک مرتبہ پھر اپنی اطلاعات درست ہونے کا دعوی کیا۔ ارنب گوسوامی نے مزید کہا کہ وہ ہوٹل میں پاکستانی اہلکاروں کے کمروں کے نمبر بھی جانتے ہیں۔

ارنب گوسوامی کے سرینا ہوٹل سے متعلق دعوے غلط ثابت ہونے کے بعد وہ سوشل میڈیا پر ArnabGoswami# کے ہیش ٹیگ سے ٹرینڈ کرتے رہے۔ اس دوران سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ لیکن اکثریت بھارتی اینکر کے طرز صحافت پر سوالات اٹھارہی ہے۔

جویریا صدیقی نامی پاکستانی صحافی نے ایک ٹوئٹ میں لکھا، ”سوشل میڈیا پر ان [ارنب گوسوامی] کی زرد صحافت پر ہنس رہے ہیں۔‘‘

ایک سوشل میڈیا صارف اقصیٰ کینجھر لیلیٰ جمالی نے ایک ٹوئٹ میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے بارے میں طنزیہ انداز میں لکھا، ‘آئی ایس آئی کو اسی لیے خلائی مخلوق کہا جاتا ہے کیونکہ وہ غائبانہ پانچویں فلور پر بھی رہ سکتے ہیں۔‘‘

Share this:
Mullah Amir Mottaki
Previous Post بھارت کی کوشش ناکام، طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول کر لیا گیا
Next Post روس کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ، کم از کم آٹھ ہلاک
Russia University Firing

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.