geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں پروٹیز کو شکست دیدی

April 15, 2021 0 1 min read
Pakistan vs South Africa
Share this:

Pakistan vs South Africa

سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر میزبان ٹیم نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے مرکرام 63، میلان 55 اور ڈیوسن 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 2 جب کہ شاہین شاہ آفریدی ، حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رضوان کے ساتھ مل کر پہلی وکٹ کی شراکت کا ریکارڈ قائم کیا۔

دنوں بلے بازوں نے 197 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی جوکہ نہ صرف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی وکٹ کیلئے سب سے بڑی شراکت ہے بلکہ یہ ہدف کے تعاقب میں کسی بھی جوڑی کی کسی بھی وکٹ پر سب سے بڑی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شراکت بھی ہے۔

بابر اعظم نے 59 گیندوں پر 122 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اٹھارہویں اوور میں ولیمز کا شکار بنے۔

اس موقع پر رضوان نے بھی بابر کا خوب ساتھ دیا، رضوان نے بھی 47 گیندوں پر 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف 18 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔

اس فتح کے بعد 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں کامیابی حاصل کی تھی جب کہ دوسرے میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کے میچ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ قومی ٹیم میں شرجیل خان، عثمان قادر اور محمد حسنین کی جگہ فخر زمان، آصف علی، اور حارث رؤف کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Share this:
Sara Khan
Previous Post اداکارہ سارہ خان کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال داخل
Next Post مصر ترکی سے اشتہاریوں کی حوالگی کے مطالبے پر قائم ہے: ذرائع
Egypt Turkey Negotiations

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.